tترک والی بال ٹیم کی لگا تار تیسری فتح

یورپی والی بال  چمپین شپ 2021 کے سلسلے میں کل کھیلے گئے میچ میں ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے سویڈن کو بڑی آسانی سے 3۔ 0 کے اسکور سے شکست دےدی۔ یہ ترک ٹیم کی ڈی گروپ میں لگاتار تیسری فتح تھی۔ ترکی اپنا چوتھا گروپ میچ آج شام فن لینڈ کے مزید پڑھیں

افغان فریقین مفاہمت سےاختلافات دور کریں : اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مستقبل کی قیادت جنگ زدہ ملک کودہشت گردوں کی محفوظ آماجگاہ نہ بننے دے۔ تفصیلات کے مطابق، اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا، اجلاس سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح حملے،23 افراد ہلاک متعدد زخمی

 نائیجیریا کے صوبوں کاتسینا اور کادونہ میں ہوئے مسلح حملوں میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ کاتسینہ پولیس کے سربراہ گامبا عیسی نے بتایا ہے کہ بعض موٹر سائیکل سواروں نے  بساری نامی علاقے مِن واقع ڈوبا نامی دیہات پر حملہ کر دیا  جس میں 14 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔  کادونہ صوبے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں ۔ 87

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے ضلع ایدرنے میں ایک "نفسیاتی تاریخی عجائب گھر” پایا جاتا ہے؟   بذریعہ موسیقی ذہنی امراض کا علاج عثمانی ترک نفسیاتی حکماء کی دریافت نہیں ہے لیکن سائنسی تجربات و مشاہدات کے ذریعے  نفسیاتی امراض  کی حکمت کے شعبے میں بھی عثمانی ترک حکماء اپنے ہم عصروں مزید پڑھیں

"ہیٹی میں زلزلہ "ترکی نے 16 ٹن امداد روانہ کر دی

 ترکی  نے 14 اگست کو آنے والے 7٫2 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرہ ملک ہیٹی کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔  صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر وزارت داخلہ کے ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات  کی طرف سے 16 ٹن اشیائے خوردو نوش اور دیگر ضروری سازو سامان آج صبح ایک مزید پڑھیں

امریکہ میں انتہائی دائیں اور بائیں بازو کے گروہوں کے درمیان جھڑپ

انتہائی بائیں بازو کے نظریات کے حامل انیفہ کے ارکان اور انتہائی  دائیں بازو کے پراؤڈ بوائز  کے ارکان  کے درمیان اوریگون    میں  دو طرفہ جلوس کے بعد   جھڑپ ہوئی ۔ مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے  جواز میں کم ازکم ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ہم، افغانستان سے غیر منّظم نقل مکانی سے متعلق، بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان کے حالات اور غیر منّظم نقل مکانی کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں”۔ صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم اپنے علاقائی استحکام کے لئے ، اپنے ملک کو مہاجرین مزید پڑھیں

امریکہ:ریاست ٹینیسی میں طوفان بادوباراں،22 ہلاکتیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں اختتام ہفتہ پر شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کایوں کی وجہ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان شدید بارشوں کا مرکز ریاست کا وسطی حصہ ہے جہاں مجموعی طور پر ریکارڈ 17 انچ بارش ہوئی ہے ۔  مقامی حکام کے مطابق، شدید بارشوں مزید پڑھیں