افغانستان کے حالات پر غور کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے پارلیمنٹ کا ان کیمرا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کے نمائندوں کو افغانستان کے حالات پر مشاورت کرنی چاہیے، پاکستان میں قومی مزید پڑھیں

طالبان حامی سوشل میڈیا شخصیت کا تعریف کرنے پر پاکستانی کو جواب: ‘آپ جا کر کشمیر آزاد کروائیں’

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے افغان طالبان کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ مبین خان عرف ستر جنرال کا ایک ویڈیو مکالمہ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جب انھوں نے افغان طالبان کے مداح ایک پاکستانی کو دلچسپ جوابات دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ستر جنرال افغان طالبان کی سوشل میڈیا ٹیم کے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پابندی کے تحت یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پارکس میں آکر کسی قسم کی ویڈیو نہیں بنا سکیں گے جب کہ صرف نیشنل میڈیا کو ویڈیو بنانے کی اجازت دی جائے گی۔ پنجاب حکومت نے مزید پڑھیں

لاہور میں رکشہ ڈرائیور کی مسافر ماں اور بیٹی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں رکشہ ڈرائیور نے مسافر خاتون اور  اس کی بیٹی کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رنگ روڈ زیادتی کیس کی طرز کا ایک اور واقعہ پیش آیا ، جہاں رکشہ ڈرائیور نے مزید پڑھیں

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی،300 طالبان جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ

وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجوکمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریباً 300 طالبان جنگجوؤں کو ماردیا گیا مزید پڑھیں