بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی فوکوشیما کے آلودہ پانی کی نکاسی کی نگرانی کرے گی

بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی، جاپان کے فوکوشیما دائی۔اچی جوہری پلانٹ کے ریڈیو ایکٹوآلودہ پانی  کی نکاسی کی نگرانی کرے گی۔ جاپان کی سرکاری نشریاتی ایجنسی ‘این ایچ کے’ کی خبر کے مطابق جاپان کے وزیر برائے اقتصادیات، تجارت و صنعت  کاجی یاما ہیروشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات مزید پڑھیں

ترکی اور صومالیہ کے درمیان قریبی دوستی کے تعلقات کی 10 ویں سالگرہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ترکی اور صومالیہ کے درمیان قریبی دوستی کے تعلقات کی 10 ویں سالگرہ منائی گئی۔ صومالیہ کے نائب وزیر اعظم مہدی محمد گلائڈ نے یہاں اپنے خطاب میں  کہا کہ صومالیہ اور ترکی کے درمیان 10 سالہ برادرانہ تعلقات میں خاص طور پر  تعلیم ، صحت ، کاروبار ، معاشی مزید پڑھیں

امسال آٹھ فیصد سے زاہد کی توقع کی جا رہی ہے. وزیر خزانہ لطفی ایلوان

وزیر خزانہ اور وزیر خزانہ لطیفی ایلوان نے کہا کہ اس سال 8 فیصد سے زیادہ ترقی کی توقع کی جا رہی ہے۔ قوجہ ایلی  میں کاروباری دنیا سے ملاقات کرتے ہوئے ، ایلوان نے کہا کہ 2020 جدوجہد سے بھرا سال تھا ، جس میں پوری دنیا میں ہر قسم کے معاشی اور معاشرتی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

راشد منہاس شہید نشان حیدر اپنی جان نذر کرو اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں تو نے دشمن کو جلا ڈالا ہے شعلہ بن کے ابھرا ہر گام پہ تو فتح کا نعرہ بن کے اس شجاعت کا تجھے کیا میں صلہ پیش کروں اپنی جان نذر کروں اپنی مزید پڑھیں

یو ای ایف یورپین لیگ کے پلے آف میچوں کے نتائج

یورپی فٹ بال کلب  کی سطح کے دو نمبر کے ٹورنا منٹ  کے پلے آف مرحلے  کے 8 ابتدائی میچ کل کھیلے گئے۔ میچوں کے نتائج مندرجہ ذیل  ہیں: سلاویہ پراگ ۔ لیگیا : 2۔2 اومونیا  ۔ اینٹ ورپ: 4۔2 رینڈرز ۔ گلاتاسرائے: 1۔1 مورا ۔ سٹرم گراز: 1۔3 فنیر باہچے۔ ایچ جے کے ہیلنسکی: مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح حملے میں 17 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے بنیو میں مسلح حملے میں 17 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ قومی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  نامعلوم افراد افراد نے صوبے  کے آگاتو اور قسطینہ اعلی علاقوں پر اسلحہ  کے ساتھ دھاوا بول دیا۔ ان حملوں میں کم ازکم 17 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی مزید پڑھیں

ترکی: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 ہو گئی

ترکی کے مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD   نے 11 اگست کو آنے والے سیلاب کی حالیہ صورتحال کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد مزید پڑھیں