’فیمنسٹ‘ ٹھیک کہتی ہیں، مجھے مان لینا چاہئیے کہ ہمارے معاشرے میں عورت محفوظ نہیں: خلیل الرحمان قمر

مشہور ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں ایک خاتون کیساتھ پیش آنے والے بہیمانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’فیمنسٹ‘ کے اس دعوے کو تسلیم کرتے ہیں کہ ہمارے ملک میں کسی عورت کی حرمت اور عزت محفوظ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

امریکی نژاد ‘سنتھیا رچی’ فلیٹ پر پراسرار طور پر بے ہوش پائی گئیں

امریکی نژاد سنتھیا رچی اپنے فلیٹ پر پراسرار طور پر بے ہوش پائی گئیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ان کو ہمسائے نے فلیٹ میں بے ہوش پایا اور انہیں اسپتال پہنچایا۔امریکی نژاد سنتھیا رچی نے ہوش میں آکر سنسنی خیز بیان دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دو بھارتی شہریوں نے انہیں نشہ آور مزید پڑھیں

چین، افغانستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، ترجمان طالبان

قطر کے شہر دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے چین کے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان: پاکستانی سفیر کی عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی سے ملاقات، افغان صورت حال پر تبادلہ خیال

افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور معزول حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی جس میں ملک کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جہاں طالبان نے امارات اسلامیہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ منصور احمد خان نے اپنی ملاقات کی تصویر ٹوئٹر مزید پڑھیں

امریکی سفارت خانے نے پہلے سے بتا دیا تھا، طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں

کابل میں امریکی سفارت خانے کے عملے نے ایک ماہ پہلے ہی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن  کو متنبہ کر دیا تھا کہ امریکہ کے انخلاء سے فوراً بعد  کابل پر طالبان کا قبضہ ہو سکتا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی امریکہ وزارت خارجہ کی ایک شخصیت کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق ڈپلومیٹس مزید پڑھیں