بہاول نگر میں یوم عاشور کے جلوس میں دھماکہ 2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

 پاکستانی  صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ راجا بشارت کا کہنا ہے کہ بہاولنگر میں یوم عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوس میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور59 زخمی ہوگئے۔  صوبائی وزیر نے بتایا کہ ایک شخص نے بہاولنگر کے علاقے مہاجر کالونی کی جامعہ مسجد کے قریب سے مزید پڑھیں

شام: ادلب کے دیہات پر اسد نواز فوج کا حملہ،5 افراد ہلاک 4 زخمی

 شام میں اسد نواز  فوج اور اس کے حامیوں نے ادلب کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر حملہ کر دیا  جس میں پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔  ادلب کے جنوب مشرقی قصبے مغارہ النعمان میں متعین اسد نواز فوج اور اس کے ایرانی  حمایت یافتہ مزید پڑھیں

صدراوروزیراعظم کا قوم پر فرقہ واریت سے بالاترہوکرمتحد رہنے پر زور

یوم عاشورکے موقع پرصدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہاہے کہ حضرت امام حسین اور ان کے جانثاررفقاء کی شہادت اس پختہ عزم اور صبروتحمل کی علامت ہے کہ ہمیں ہمیشہ حق وصداقت کاساتھ دیناچاہیے اورحقیقی نصب العین کے حصول کے لئے اپنی جان قربان کرنے سے بھی ہرگزدریغ نہیں مزید پڑھیں