ہم افغانوں کے درمیان ڈائیلاگ شروع کروانے کے حق میں ہیں: سرگے لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان میں نمائندہ حکومت کی تشکیل میں معاونت کے لئے قومی ڈائیلاگ شروع کیا جانا ضروری ہے۔ لاوروف اور لیبیا قومی اتحاد حکومت کی وزیر خارجہ نجلہ المنغوش نے دارالحکومت ماسکو میں مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں

ہیٹی میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 2189 ہو گئی

ہیٹی میں امدادی کارکنوں نے مزید لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا ہےجس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2189 ہو چکی ہے۔ خبر کے مطابق، ملک میں ہفتہ 14 اگست کی صبح 7.2 کی شدت کا طاقتور زلزلہ آیا تھا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ  زلزلے سے متاثرہ بعض علاقوں میں لوگوں کو مزید پڑھیں

ترکی: نیٹ کی شہزادیوں نے یورپی والی بال چیمپئین شپ کا پہلا میچ جیت لیا

ترکی کی خواتین والی  بال ٹیم نے  2021CVEخواتین یورپی چیمپئین شپ کا آغاز برتری سے کیا ہے۔ میچ رومانیہ کے شہر کالوشوار  کے بی ٹی کورٹ میں کھیلا گیا۔  پہلے سیٹ کو میزبان ٹیم نے 25-23 کے ساتھ جیت کر 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں ابرار قارا قرت  کے ساتھ ترکی مزید پڑھیں

پُرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے، تمام افغانوں کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ حفاظت بھی انتہائی اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم کی طرف سے ٹیلی فونک رابطہ پر گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

طالبان امریکی اور اتحادیوں کے انخلا میں تعاون کر رہے ہیں: بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ افغانستان سے نکلتے وقت افرا تفری تو ہو نا ہی تھی تاہم امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا میں طالبان کا تعاون حاصل ہے۔ امریکی ٹی وی  اے بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ دو دہائیو ں کی جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے وقت افرا مزید پڑھیں

ترکی: یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو خشکی پر پہنچا دیا گیا ہے۔ گیونیش جزیرے  کے کھُلے پانیوں میں ایک ربڑ کی کشتی پر سوار غیر قانونی نقل مکانوں کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں

عالمی میڈیا کی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم  خبروں کی شہہ سرخیوں  کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔   الدستور (اردن اخبار): افغانستان سے انخلاء کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن  اپنے  ملک میں  مقبولیت میں کمی ۔   القدس العربی (عرب-برطانوی اخبار): افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا کہ وہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

ہم بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدم اٹھائیں گے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ افغانستان میں متوقع نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے معاملے میں ہم بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدم اٹھائیں گے۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں افغانستان کی صورتحال سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خون ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا: اشرف غنی

افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ انہوں نے خون خرابے سے بچنے کے لیے کابل کو چھوڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کابل میں رہتے تو خونریزی کا خدشہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کابل میں رہتا تو بہت سی انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا۔افغانستان سے فرار ہونے کے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن:10 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے سنجار میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دس دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے اپنے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ دہشتگردوں پر کاری ضرب لگائی گئی ہے اور سنجار کے علاقے میں دس دہشتگرد  ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے مزید پڑھیں