مینار پاکستان واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے بدسلوکی اور ہراسانی کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور کے گریٹر اقبال پارک کے واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی اور جنسی ہراسانی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 14 اگست کے روز ایک شاہراہ پر نوجوان ہلڑ بازی کر رہے ہیں اور اسی دوران چنگچی رکشہ مزید پڑھیں

جامعہ حفصہ کی عمارت پر افغان طالبان کے جھنڈے اور ملک بھر میں یوم الفتح کی کال: حقائق کیا ہیں؟

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی لال مسجد سے منسلک جامعہ حفصہ کی عمارت پر  گزشتہ روز  امارات اسلامی افغانستان کے جھنڈے لگائے گئے تھے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے عمارت سے جھنڈے ہٹا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق خطیب لال مسجد و مہتمم جامعہ حفصہ مولانا عبدالعزیز نے آج لال مسجد میں مزید پڑھیں

خیرپور: محرم کے جلوس پر مبینہ طور پر حملہ، پانچ افراد زخمی

اسلام آباد : سندھ کے ضلع خیرپور کے گاؤں فیض گنج میں مبینہ طور پر کالعدم اہل سنت والجماعت نے محرم کے ایک جلوس پر حملہ کیا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے. تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 7 محرم الحرام کے دن پیش آیا لیکن گزشتہ رات اس واقعہ کی تفصیلات منظر عام پر مزید پڑھیں