@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ویکسین کی افادیت مجموعی طور پر ڈیلٹا قسم کے خلاف کم ہوگئی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان جنگجوؤں نے بھارتی سفارت خانے میں موجود 150 اہلکاروں کو بحفظات کابل ایئرپورٹ تک پہنچادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
عرب امارات ترکی مِیں سرمایہ کاری کرے گا:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ترکی میں سرمایہ کاری کےلیے تیاری میں ہے۔ صدر نے انقرہ میں موجود امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ تحنون بن زائد الناہیان سے ملاقات کی ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال اور مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی
مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے شمال میں گزشتہ روز جنگجووں نے ایک قافلے پر حملہ کر دیا جس میں 47 افراد مارے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سب صحارا افریقہ کا یہ خطہ اسلام پسندوں کی تشدد کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ برکینا فاسو کی وزارت مواصلات کے مطابق، جنگجووں کے حملے میں مزید پڑھیں
ترکی: افغانستان سے انخلاء کا کام جاری، مزید 273 افراد ترکی پہنچ گئے
افغانستان سے مزید 273 افراد کو ٹرکش ائیر لائنز کے طیارے سے ترکی لایا گیا ہے۔ اتوار کے دن طالبان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کے بعد سے افغانستان میں موجود ترک شہریوں کو ملک سے نکالا جا رہا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے زیرِ انتظام جاری انخلاء پروازیں کابل کے حامد کرزئی ہوائی اڈے سے مزید پڑھیں
ہم طالبان کے طور طریقے دیکھنے کے بعد کوئی قدم اٹھائیں گے: شرمن
امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وِنڈی شرمن نے کہا ہے کہ ہم اس پہلو پر بغور نگاہ رکھیں گے کہ طالبان، افغانستان انتظامیہ سے متعلق، اپنے وعدوں پر قائم رہتے ہیں یا نہیں اور اسی کے مطابق کوئی موقف اختیار کریں گے۔ شرمن نے وزارت خارجہ میں افغانستان کی حالیہ صورتحال کے متعلق پریس بریفنگ میں کہا مزید پڑھیں
یورپی یونین: ترکی کا کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ ہمارے سرٹیفیکیٹ کے ہم پلّہ ہو گا
یورپی یونین نے ترکی سمیت 3 ممالک کا کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے کہا ہے کہ ترکی، شمالی مقدونیہ اور یوکرائن کے کورونا ویکسین سرٹیفیکٹوں کو تسلیم شدہ ویکسین سرٹیفیکیٹوں کے ہم پلّہ سمجھا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ 20 اگست سے نافذ العمل مزید پڑھیں
بحرین اور مراکش تل ابیب میں سفارت خانے کھولیں گے
اسرائیل کے ساتھ گزشتہ سال تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد اب بحرین اور مراکش جلد ہی تل ابیب میں اپنے سفارت خانے کھولیں گے۔ اسرائیلی امور خارجہ کے ترجمان حسن کابیہ کے مطابق،بحرین جلد ہی تل ابیب میں سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش سفارتی مشن کے تحت قائم رابطہ دفتر کو سفارت مزید پڑھیں