امریکہ ائیر فورس نے تصدیق کر دی، طیارے کے لینڈنگ حصوں سے انسانی اعضاء ملے ہیں

امریکہ ائیر فورس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے انخلاء  کے لئے ٹیک آف کرنے والے کارگو طیارے کے لینڈنگ حصوں سے انسانی اعضاء  ملنے کی تصدیق کی ہے۔ امریکہ ائیر فورس کے حکام  نے کہا ہے کہ ہم، افغانستان سے نکلنے کے خواہش مند افغان شہریوں کے پرواز کے لئے تیارC-17  فوجی کارگو طیارے کے پروں پر چڑھنے اور اس افراتفری مزید پڑھیں

یوگنڈا، امریکہ کی درخواست پر، 2 ہزار افغان مہاجرین کو قبول کرے گا

یوگنڈا نے امریکہ کی طلب پر 2 ہزار افغان مہاجرین کو عارضی طور پر ملک میں قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ دی ڈیلی مانیٹر کے مطابق یوگنڈا کے وزیر اعلیٰ برائے امداد،آفات و امورِ مہاجرین  ایستھر انیاکون  نے کہا ہے کہ امریکہ کی، صدر یوری موسیوینی  سے، درخواست پر یوگنڈا نے 2 ہزار افغان مہاجرین  کو عارضی مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی افغانستان کے معاملے پر سفارتی کوششیں جاری

وزیر ِ خارجہ میولود  چاوش اولو  کی افغانستان کے معاملے پر ڈپلومیسی جاری ہے۔ جناب چاوش اولو نے روسی ہم منصب سرگئے لاوروف،کوریائی وزیر ِ خارجہ  چونگ یوئی ۔ یونگ اور آسڑیلوی  وزیر ِ خارجہ ماریسہ  پائن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔ دفترِ خارجہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو اور مزید پڑھیں