@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
معرفت امام حسین علیہ السلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلام آباد: 9 محرم الحرام مرکزی جلوس و عزاداری+فوٹو
اسلام آباد: 9 محرم مرکزی جلوس و عزاداری+فوٹو
طالبان کے حکومت سنبھالنے کے بعد امریکا نے افغان حکومت کے اربوں ڈالر کے اکاونٹس منجمند کردیے
امریکا نے فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی خزانہ کی سیکرٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول کے اہلکاروں نے امریکا میں موجود افغان حکومت مزید پڑھیں
لاہور: نوکری کے انٹرویو کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
لاہور کی رہائشی لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کر دی اور ویڈیو بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی رہائشی صائمہ بی بی سکونتی گرین ٹاؤن لاہور نے ایس ایچ او تھانہ راجہ جھنگ کو درخواست دی کہ چند روز قبل میں دوائی لینے لاہور جنرل ہسپتال گئی تو ہسپتال میں مزید پڑھیں
اشرف غنی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرائیں: تاجکستان میں قائم افغان سفارتخانے کی انٹرپول سے اپیل
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تاجکستان میں قائم افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کو گرفتار کرائیں، لوٹی ہوئی دولت واپس دلوائیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سفارتخانے کی جانب سے انٹرپول سے کہا گیا ہے کہ وہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ مزید پڑھیں
افغانستان کا پرچم لگانے پر مصر مجمعے پر طالبان کی فائرنگ: تین ہلاک، 14 افراد زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد سے خبر سامنے آئی ہے کہ افغانستان کا پرچم لگانے پر مصر مجمعے پر طالبان جنگجوؤں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو عینی شاہدین اور ایک سابق پولیس اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
افغانستان کے صدراشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، اماراتی حکام کی تصدیق
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے چند روز قبل کابل میں داخل ہو کر افغانستان میں فتح حاصل کر لی تھی جس کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان وفد کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے انس حقانی کی سربراہی میں طالبان کے وفد سے ملاقات کی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی اور اشرف غنی حکومت کے سینئر عہدیدار عبداللہ عبداللہ سے انس حقانی کی قیادت میں طالبان مزید پڑھیں