ترکی کرونا ویکسین لگوانے میں د دنیا میں آٹھویں نمبر پر

نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے خلاف سب سے زیادہ ویکسین لگوانے والے ممالک میں ترکی آٹھویں نمبر پر ہے ۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اب تک ویکسین کی 85 لاکھ 72 ہزار 656 خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ ترکی ویکسین  لگوانے کے لحاظ سے  کی تعداد مزید پڑھیں

کابل کے ہوائی اڈے پر مایوسی کی تصاویر مغربی سیاست کے لیے شرمناک ہیں: جرمن صدر

جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مئیر نے کہا کہ افغانستان کے ہوائی اڈے پر مایوسی کی تصاویر مغربی سیاست کے لیے شرمناک ہیں۔ سٹین میئر نے دارالحکومت برلن میں اپنے بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص  کابل  میں رونما   ہونے والے واقعات، تصاویر  اور افغانستان کی پیش رفت سے لاتعلق نہیں رہ سکتا  ۔ مزید پڑھیں

ترکی کا شکریہ، میں زندہ ہوں اور محفوظ ہوں: کریمی

افغان فلم ڈائریکٹر صحرا کریمی نے دارالحکومت کابل سے نکلنے میں مدد کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کریمی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ "میں زندہ ہوں اور محفوظ ہوں”۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکی کے سفارت خانے، سلوواکیہ فلم اور ٹیلی ویژن اکیڈمی، یوکرائن حکومت اور ایران میں سلوواکیہ کے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب25

کسی عجائب خانے کی سیر کرتے وقت کیا آپ آثار قدیمہ کو دیکھتے ہوئے کبھی چونکے ہیں۔ان شیشے کی دیواروں کے پیچھے گلاس،برتن،رکابیاں اور اس دور کی کرنسی  کیا آپ کوپرانی تہذیبوں اور انسانی اقدار کے اطوار جاننے میں کیا مدد دیتی ہے۔یہ تو معلوم نہیں کہ دنیا میں سب سے پہلے برتن اور دیگر مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے گارا میں دو دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق کے علاقے گارا میں  PKK/KCK  کے دو دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا گیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں ، ایم آئی ٹی کی جانب سے گارا میں منعقدہ آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

شمالی عراق میں 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق  میں پنجہ۔شمشیک آپریشن  علاقے میں علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے  کے مزید رکن  دہشت گردوں کو  بے بس کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع  نے  سماجی میڈیا   کے ذریعے  اپنے اعلان میں کہا  ہے کہ   ہمارے  کمانڈوز   مصروف ہیں ،  ہر چٹان کے  عقب کا جائزہ لینے والے ہمارے کمانڈوز نے مزید پڑھیں

تیل کی بوند کو انسانی خون کے قطرے پرترجیح دینا ہمارا شیوہ نہیں:ایردوان

صدر رجب  طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ ہم سے ہزاروں میل دور انسداد دہشت گردی کے نام پر معصوم شہریوں پر بم برسانے والوں سے نہ ہم منسوب تھے اور نہ ہی ہونگے۔ صدر نے استنبول میں IDEF21 کے پندرہویں عالمی دفاعی صنعتی میلے کی افتتاحی تقرب سے خطاب کے دوران کہا کہ  ترکی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے نمائندہ برائے ذرائع ابلاغ کا ایک خاتون کمپئیر کے لئے انٹرویو

طالبان کے نمائندہ برائے ذرائع ابلاغ عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ ہم انتقام کے پیچھے نہیں ہیں۔ ہم ملک میں سلامتی کو یقینی بنانے کے خواہش مند ہیں۔ حماد نے افغانستان کے طلوع نیوز ٹیلی ویژن چینل پر بہشتہ ارغند کے پروگرام میں شرکت کی۔ لائیو نشریات میں ایک خاتون کمپئیر کے ساتھ انٹرویو  سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

کیا پاکستان افغانستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کو تسلیم کرے گا؟ 

اسلام آباد :پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کچھ روز پہلے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے کہ ان ایک سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گا؟، اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے موقف اپنایا تھا کہ ‘طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے مزید پڑھیں

امریکا اور نیٹو افغانستان میں اپنی ناکامی کا اعتراف کریں، میخائل گورباچوف

سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ امریکا کی 2001 میں افغانستان پر فوج کشی ایک نامناسب فیصلہ تھا جس کی میں نے اوّل روز سے مخالفت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 1991 میں شکست کھانے والہ سوشلسٹ ریاست ’’سویت یونین‘‘ کے آخری صدر میخائل گورباچوف نے روسی مزید پڑھیں