افغانستان: کابل ائیر پورٹ پر 5 افراد ہلاک ہو گئے

افغانستان کے کابل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کل طالبان کے کابل میں داخلے، صدارتی پیلس اور سرکاری عمارتوں پر قبضے کے بعد  سے شہر میں بدحواسی پھیلی ہوئی ہے۔ کابل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اور رن وے پر ہزاروں افراد  جمع ہیں اور 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کو 30 ستمبر کو کرانے کا فیصلہ

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 20 ستمبر کو وفاقی پارلیمانی  انتخابات کرائے جائینگے۔ ٹروڈو نے  کینیڈین گورنر جنرل  میری سیمون کے ساتھ کل کی ملاقات میں قوانین کے تقاضے کے مطابق  پارلیمان کو کالعدم  قرار دینے  اور   انتخابی مہم  شروع کیے جانے  کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترکی: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 70 تک پہنچ گئی

ترکی بحیرہ اسود علاقے میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 70 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ضلع کاستامونو میں 60 ، ضلع سینوپ میں9 اور ضلع بارتین میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ AFAD مزید پڑھیں

حاکائینڈا ہیچی لیما زیمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

حاکائینڈا ہیچی لیما زیمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔  انتخابی کمیشن کے نتائج کے مطابق، بارہ اگست کو ہوئے انتخابات میں  ہیچی لیما کو 28 لاکھ 10 ہزار 777 جبکہ ان کے حریف ایدگر لونگو کو 189 لاکھ 14 ہزار 201 ووٹ ملے۔ کمیشن کے صدر  اساو چولو نے اپنے  پریس بیان میں مزید پڑھیں

ترکی معاشی،زرعی اورتجارتی شعبوں میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  ترکی اپنی معیشت،زراعت اور تجارتی کامیابیوں کی منازل طے کر رہا ہے۔  صدر نے انقرہ میں  نئےکارخانوں اور بنیادی ڈھانچوں کے قیام کی  افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔  انہوں نے بتایا کہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں ترکی کی شرح نمو 7 فیصد رہی مزید پڑھیں