افغانستان: کابل ایئرپورٹ پر سیکڑوں افراد کی زبردستی طیارے میں سوار ہونے کی کوشش، 5 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حامد کرزئی ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے کے خواہشمند افغان شہریوں کا جم غفیر لگ گیا جبکہ اس موقع پر افراتفری اور زبردستی طیارے پر سوار ہونے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں