@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
طالبان سمیت تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے افغانستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان میں پرامن تصفیے کے لیے پرعزم ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس کے دفتر سے جاری بیان میں افغانستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، سیکریٹری جنرل کا کہنا مزید پڑھیں
نائجیریا، حج کی سعادت سے واپس لوٹنے والے قافلے پر دہشت گرد حملہ
ترکی نے نائجیریا میں فریضہ حج کی اائیگی کے بعد وطن لوٹنے والے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ نائجیرین صوبے پلاٹو میں 14 اگست کے روز سعودی عرب سے لوٹنے والے حاجیوں کے قافلے پر حملے میں درجنوں افراد مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجی کی فائرنگ۔4 فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ان شہادتوں کی تصدیق بھی کردی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے مزید پڑھیں
ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن روک دیا
ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیےاپنا فلائٹ آپریشن روک دیا ہے۔ حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز نے افغانستان کی تازہ صورتحال حال کے پیش نظر اس ملک کے ساتھ اپنی تمام تر پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ دوسری جانب افغانستان سے نکلنے کے خواہاں ترک شہریوں کی وطن واپسی کے لیے مزید پڑھیں
شاہ ملائیشیا نے وزیراعظم یاسین کا استعفی قبول کر لیا،سیاسی بحران کا امکان
ملائیشیا کے شاہ نے وزیراعظم محی الدین یاسین کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ خبر کے مطابق، ملائیشیا کا حکمران اتحاد اپنی اکثریت کھو بیٹھا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم محی الدین یاسین نے استعفی دیا ہے۔ دوسری جانب ملائیشیا کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا اس بارے میں بھی غیریقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
ترکی میں 12 سے 15 سال کی عمر کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا آغاز
ترکی میں ، ایک نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ -19) ویکسین کو 12 سال کی عمر میں کرونک بیماروں میں مبتلا افراد اور 15 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو لگانے کا حق دے دیا گیا ہے۔ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ، ملک بھر میں ویکسین پروگرام تیزی مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے یکساں تعلیمی نصاب کا اجرا کردیا
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان بھر میں یکساں نصابِ تعلیم کا اجرا کردیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیر تعلیم شفقت محمود اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ’25 سال سے یہ مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ پر افراتفری کے باعث 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے کے خواہشمند افغان شہریوں کے جمع غفیر کے باعث شدید افراتفری دیکھنے میں آئی جبکہ 5 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد نے زبردستی طیاروں میں مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کی طالبان کی حمایت، کامیابی پر خیر سگالی کا پیغام پہنچا دیا
طالبان نے افغانستان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے،گذشتہ روز طالبان کابل میں داخل ہو گئے اور افغان صدارتی محل پر قبضہ کر لیا۔ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک اسلامی طالبان افغانستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس حوالےسے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جے مزید پڑھیں