افغان صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، نئی حکومت کا اعلان جلد کریں گے، طالبان

افغان حکومتی عہدیداروں کے فرار کے بعد صدارتی محل کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا اور اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوچکی ہے۔ خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز کابل میں تیز ترین پیش رفتوں، خوف اور افراتفری کا ماحول رہا جس کے بعد بالآخر رات گئے بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں

"طالبان کابل پہنچ گئے"انتقال اقتدار کے لیے حکومت سے مذاکرات کا آغاز

افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔ خبر کے مطابق ، کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ کچھ علاقوں میں دکانیں بھی بند کر دی گئی ہیں جبکہ طالبان نے کابل جانے والی تمام مرکزی شاہراؤں مزید پڑھیں

طالبان کچھ ہی دنوں میں کابل کا محاصرہ کر سکتے ہیں، امریکی خفیہ سروس

امریکی انٹیلی جنس نے اندازہ لگایا ہے  کہ طالبان 3 دن سے 1 ہفتے کے درمیان افغانستان کے دارالحکومت کابل کا محاصرہ کر سکتے ہیں۔ سی این این نے امریکی انٹیلی جنس کی معلومات  کا حوالہ اورنام خفیہ رکھے جانے والے امریکی سفارتی ذرائع  کے حوالے سے اپنی خبر میں لکھا ہے کہ  طالبان 3 مزید پڑھیں

7ماہ میں بیس ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر، ترکی

7 ماہ میں 13 ہزار افغان اور 37 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی سے ملک بدر کیا  کیا گیا۔ غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے  مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ استنبول پروونشل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی کاروائیوں  کے ایک  حصے کے طور پر، روزانہ سینکڑوں افغانی غیر قانونی تارکین مزید پڑھیں