افغانستان سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کے لیے5 ہزار فوجیوں کا تقرر

امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان جنگجوؤں کو تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتی عملے کو نقصان پہنچنے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا جبکہ مستقبل میں بھی طالبان سے نمٹنے کے لئے نگرانی جاری رکھی جائے گی۔  بتایا گیا ہے کہ جنرل میکنزی افغانستان میں امریکی مشن کے سربراہ مقرر ہوئے ہیں  مزید پڑھیں

ترکی میں سیلاب کی تباہ کاریاں،ہلاکشدگان کی تعداد 58 تک جا پہنچی

 ترکی کے بحیرہ اسود کے علاقے میں سیلاب کی آفت سے ہلاک شدگان کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔  وزیر داخہ سلیمان سوئیلو ،وزیر قدرتی وسائل فاتح دونمیز اور وزیر ماحولیات و شہری منصوبہ بندی مراد کرم نے ضلع کاستامونو میں ایک بیان دیا ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کاستامونو میں 48،سنوپ میں 9  مزید پڑھیں

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کےلیے ضروری ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  مشرقی سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنے کی مدد سے غیر قانونی افراد افراد کی ملک میں آمد مکمل طور پر رک جائے گی ۔  صدر نے ایران سے ملحقہ سرحد کے معائنے  پر موجود وزیر دفاع خلوصی آقار سے ٹیلی فون پر اختیار کردہ تدابیر پر تفصیلات حاصل کیں۔ مزید پڑھیں

طالبان کابل میں داخل،غیر ملکی سفارتکاروں کا انخلا شروع

طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جس کے بعد سرکاری ملازمین افراتفری میں حکومتی دفاتر سے فرار ہونے لگے جبکہ امریکی سفارتخانے میں ہیلی کاپٹرز بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل طالبان نے مزاحمت اور لڑائی کے بغیر افغانستان کےشہر جلال آباد پر قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں

روسی سفارت خانہ فی الوقت کام کرتا رہے گا: امور خارجہ

افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کی پیش قدمی کے باوجود روس فی الحال اپنا سفارت خانہ خالی نہیں کرنا چاہتا۔ یہ بات  روسی وزارت خارجہ کے اہلکار زمیر کابولوف نے انٹرفیکس نیوز ایجنسی کو بتائی۔ ان کا کہنا ہے کہ روسی سفیر اور سفارتخانے کا عملہ تحمل کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں سفارتی عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہے:نیٹو

نیٹو  نے کابل کی صورت حال پر کہا ہے کہ ہم سفارتی موجودگی برقرار رکھیں گے لیکن ہمارے عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہوگی۔ طالبان کی طرف سے  کابل پیش قدمی کے بعد نیٹو کے ایک اہلکار نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  افغانستان کا دنیا سے رابطہ بحال رکھنے مزید پڑھیں