@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرک پر دستی بم حملہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان کی سیکیورٹی اور دفاعی افواج کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، افغان صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا اہل کوفہ بے وفا تھے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
دفتر خارجہ کی نریندر مودی کے پاکستان کے یوم آزادی پر بیان پر شدید الفاظ میں مذمت
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان کی صورتحال "کنٹرول سے باہر" ہو رہی ہے، انتونیو گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال "کنٹرول سے باہر” ہو رہی ہے میں طالبان سے اپنے حملے بند کرنے اور مذاکرات کی طرف لوٹنے کی اپیل کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ایک بار پھر انتشار کی جانب بڑھ رہا ہے۔ گوٹیرس مزید پڑھیں
نائجیریا میں بوٹ الٹنے سے 8 افراد ہلاک
نائجیرین صوبے بورنو میں ایک مسافر بردار بوٹ کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں ابتائی معلومات کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ بوما گاؤں کے دریا میں سفر کرنے والی بوٹ ضرورت سے زائد بوجھ کے باعث الٹ گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل جبکہ 2 کو زندہ مزید پڑھیں
ترکی میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بیرون ملک سے اظہارِ یکجہتی کے پیغامات
یورپی یونین، پاکستان، ایران ، بیلجیم اور آئرلینڈ نے مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور سیلاب کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے ترکی کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ یورپی یونین ترکی وفد نے اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں
براعظم امریکہ ٹراپیکل طوفان کی زد میں
متحدہ امریکہ کے نیشنل سائیکلون سنٹر نے ٹراپیکل طوفان کا انتباہ دیا ہے۔ ٹراپیکل طوفان فریڈ کے کل شدت پکڑنے کی توقع کی جاتی ہے تو فلوریڈا کیز کے مغربی دہانے سے گزرتے ہوئے خلیج میکسیکو میں اپنا اثر دکھانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ بحرِ اوقیانوس میں پیدا ہونے والا ٹراپیکل طوفان 65 کلو مزید پڑھیں
ترکی میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 44ہو گئی
کاستمانو، سنوپ اور بارتن میں سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 44 تک جا پہنچی۔ آفات و ہنگامی حالات انتظامیہ ڈائریکریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کاستمانو میں 36، سنوپ میں 7 اور بارتن میں 1 شخص سیلاب سے موت کے منہ چلا گیا، 9 افراد کا علاج مزید پڑھیں