برطانوی وزیر دفاع بین والس نے ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا کہ برطانیہ صرف اپنے شہریوں کی واپسی تک افغانستان میں موجود ہے، ہماری فوج کے مرد و خواتین اپنی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ بین والس نے کہا کہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آسکیں گے ان کے لیے ہر ممکن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان، افغان خواتین سمیت بچوں اور مہاجرین کی تعلیم کی حمایت کو جاری رکھے گا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے نوبیل انعام یافتہ کارکن ملالہ یوسف زئی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان، افغانستان میں خواتین کی تعلیم و ترقی کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق افغانستان میں طالبان کی جانب سے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکا کی واپسی کا موازنہ ویتنام جنگ کی واپسی سے کیا جارہا ہے
20 برس بعد افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے تناظر میں سوشل میڈیا پر افغانستان سے امریکا کی واپسی کا موازنہ سیگون سے واشنگٹن کی واپسی سے کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر 1975 میں ویتنام سے امریکا کے انخلا کی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کا افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ردعمل
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں- 16.08.2021
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ روزنامہ حریت "صدر ایردوان : ہم استحکام کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے” استنبول شپ یارڈ کمانڈ میں منعقدہ تقریب میں اپنے خطاب میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم جلد از جلد افغانستان کو مستحکم کرنے مزید پڑھیں
طالبان کی پیش رفت جاری ہے تو کابل ہوائی اڈے پر افراتفری کا ماحول پیدا ہوا ہے
طالبان نے دارالحکومت کابل کے سرکاری اداروں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا ہے تو افراتفری کے عالم میں ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش میں ہونے والے ہزاروں افراد کابل ہوائی اڈے پر جمع ہو گئے۔
لبنان میں ٹینکر دھماکے میں شدید زخمی تین افراد کو ترکی لایا گیا ہے
لبنان میں 28 افراد کے ہلاک اور 79 کے زخمی ہونے والے پیٹرول ٹینکر کے دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے تین افراد کو ترکی لایا گیا ہے۔ عقار علاقے کے ایک ایندھن کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے بعد لبنانی حکام کی درخواست پر امدادی ہاتھ بڑھانے والا پہلا ملک ترکی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
ترکی میں امسال بے روزگاری مں کمی
ترکی میں اس سال کی دوسری سہ ماہی میں بے روزگاری کی شرح پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 0.6 پوائنٹس کم ہوتے ہوئے یہ 12.4 فیصد تک رہ گئی ہے۔ ترکی محکمہ شماریات (TUIK) نے رواں سال اپریل تا جون کی مدت کے لیے افرادی قوت کے اعدادوشمار کا اعلان کی کردیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
افغانستان واپسی ہمارے پروگرام میں نہیں ہے: بین والیس
برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ نیٹو اور برطانوی فورسز افغانستان واپس نہیں جائیں گی۔ والیس نے افغان کی صورتحال پر ملکی ذرائع ابلاغ پر بیانات جاری کئے ہیں۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا آپ طالبان کی فتح کو قبول کرتے ہیں یا نہیں؟ والیس نے کہا ہے کہ ” مزید پڑھیں
ترکی میں سیلاب :ہلاکشدگان کی تعداد 71 ہو گئی
ترکی میں سیلابوں کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد71 ہو گئی ہے جبکہ سینتالیس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ خبر کے مطابق،ترک بحیرہ اسود کے کنارے آباد اضلاع سنوپ،کاستامونو اور بارتن میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی تھی۔ کاستامونو میں ساٹھ افراد 10 افراد سنوپ اور ایک بارتین میں ہلاک مزید پڑھیں