افغانستان کی صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہے ہیں: ترک وزارت دفاع

وزیردفاع خلوصی آقار نے کابل میں ترک ملازمین کی حفاظت کے لیے ہر قسم کی تدابیر اختیارکرنے کا عندیہ دیا ہے۔  وزیر دفاع کی قیادت میں افغانستان میں متعین ترک فوجی کمان   کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس میں افغانستان کی حالیہ صورت حال  کا جائزہ لیا گیا ۔  بیان کے مطابق، اجلاس میں ترک مسلح افواج کے سربراہ مزید پڑھیں

جو لڑائی افغان فوج نہیں لڑنا چاہتی وہ امریکی فوج کیوں لڑے؟ امریکی صدر

کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انہوں نے موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنماؤں پر عائد کی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق کئی مزید پڑھیں

فیس بک حکام نے افغان طالبان پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی لگادی

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے افغان طالبان پر پابندی عائد کردی ، طالبان فیس بک سمیت انسٹاگرام اور واٹس ایپ بھی استعمال نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیس بک کے تمام پلیٹ فارمز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر افغان طالبان مزید پڑھیں

ترکی نے افغان پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے سرحدی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا

افغانستان پر طالبان نے کنٹرول سنبھالا تو ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزینوں نے ائیرپورٹس اور سرحدی علاقوں کا رُخ کیا تاکہ دوسرے ممالک میں پناہ لی جا سکے۔ ایک طرف جہاں اقوامِ متحدہ نے بین الاقوامی برادری پر افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا وہیں کچھ ممالک نے افغان مزید پڑھیں

افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال، امریکا نے بالآخر پاکستان سے رابطہ کرلیا

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اوردونوں رہنماوٴں نے افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ نے مختصرعرصے میں صورتحال میں مزید پڑھیں