پاکستان اورترکی کی متعدد امور پر یکساں سوچ پائی جاتی ہے:صدر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی متعدد امور پر یکساں سوچ پائی جاتی ہے اور وہ افغانستان کی صورتحال سے متعلق ایک نکتہ نظر رکھتے ہیں۔ ترکی کے نیوز چینل ٹی آر ٹی ورلڈ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پُرامن افغانستان کا مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان ۔ مادا بیو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں سیرالیون کے صدر جولیئس مادا بیو کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں صدور کے درمیان بند کمرے کے مذاکرات کا انعقاد صدارتی دفتر کے سوشل کمپلیکس میں ہوا۔ مذاکرات میں صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان اور صدر مادا بیو کی اہلیہ فاطمہ مادا بیو نے بھی مزید پڑھیں

لاٹویا، جوڈو کے مقابلوں میں تین ترک خواتین نے تمغے جیت لیے

لاٹویا کے دارالحکومت ریگا میں منعقد ہونے والی انڈر 21 یورپین چمپین شپ میں خواتین کے مقابلوں میں 40  کلو گرام  کی کیٹیگری میں زیلان ایرتم نے نقرئی ، 44 کلو گرام میں نورتن اور 48 کلو گرام میں شیما  یلدرم نے کانسی کے تمغے جیت  لیے۔ ایرتم  اس  مرحلے میں ہنگیرین  رقیب  کو  گولڈن مزید پڑھیں

وزیر اعظم جانسن کی وزیر اعظم خان اور صدر بائڈن سے ٹیلی فونک ملاقات

برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا عمل ممالک کے ذاتی فیصلوں کے ساتھ نہیں بین الاقوامی بنیادوں پر عمل میں آئے گا۔ وزارت اعظمیٰ آفس 10 سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق جانسن نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں

علاقائی ممالک مشترکہ تعاون سے مسائل حل کر سکتے ہیں:ابراہیم رئیسی

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے  عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ٹیلیفون بات چیت میں کہا ہے کہ  یمن میں جنگ روکنے کےلیے ہمیں کوششیں  تیز کرنا ہونگی ۔  ایرانی ایوان صدر نے تحریری بیان میں بتایا کہ دونوں رہنماوں نے  دو طرفہ تعلقات ، اواخر ماہ عراق میں ہونے والے اجلاس اور یمن کی خانہ جنگی  جیسے مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر بورس جانسن، انجیلا مرکل کا وزیراعظم کو ٹیلی فون

وزیراعظم عمران خان کو اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی ٹیلی فون کالز موصول ہوئیں جس میں انہوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور خطے کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی کلیدی اہمیت کو اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں

احسن اقبال پر بننے والے ریفرنس کو غلط کیوں کہا؟ وزیراعظم اسد عمر پر برہم

وزیراعظم عمران خان نے احسن اقبال پر ریفرنس کو غلط قرار دینے پر اسد عمر پر اظہار ناراضگی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر سے احسن اقبال کے بارے میں دیئے گئے بیان پر سوال کردیا اور کہا کہ آپ نے احسن اقبال پر نارووال سپورٹس سٹی منصوبے پر مزید پڑھیں