افغانستان سے انخلاء کے بعد امریکی فوج کے بائیو میٹرک شناخت کے آلات طالبان کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ "دی انٹرسیپٹ” انٹرنیٹ سائٹ کی امریکہ اسپیشل آپریشن کمانڈ آفس کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق HIIDE نامی ان بائیومیٹرک شناخت کے آلات میں سے بعض، گذشتہ ہفتے طالبان کے ملک گیر حملوں کے دوران، تنظیم کے ہاتھ لگے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قبرصی ترکوں کےپاس اب ضائع کرنےکاوقت نہیں: فواداوکتائَے، اب عملی اقدامات اٹھانےکا وقت ہے:ایرسین سانیر
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ قبرصی ترکوں کے پاس اب ضائع کرنے کا وقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج جزیرے پر دو مساوی حقوق کی حامل عوام ، دو مساوی ، خودمختار ، آزاد ریاستیں موجود ہیں ۔ نائب صدر اوکتائے نے ان خیا لات کا اظہار استنبول میں دولما مزید پڑھیں
طالبان اٹھکیلیاں کرنے میں محو
طالبان کے کارندوں کی افغانستان میں ترک شدہ ایک سپورٹس ہال میں مشینوں کے ساتھ ورزش کرنے کی ویڈیو ریکارڈنگ
جاپان میں سیلاب اور شدید بارشیں،8 افراد ہلاک
جاپان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک شدگان کی تعداد 8 ہو چکی ہے۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے NHK کے مطابق،موسمی سمندری طوفانوں کے بعد ہوئی شدید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں معمول زندگی متاثر ہوئی ہے۔ موسمیاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہیروشیما میں صبح مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کی درخواست پر اقوام ِ متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کونسل کی خصوصی نشست
اقوام ِ متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کونسل افغانستان میں ’’سنگین سطح کے حقوق انسانی خدشات اور صورتحال‘‘ پر بات چیت کے لیے 24 اگست کو ایک خصوصی نشست کا اہتمام کرے گی۔ 47 رکنی کونسل سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ رکن ممالک اور مبصر ممالک کے نمائندے ویڈیو کانفرس مزید پڑھیں
طالبان نے ہمیں ضمانت دی ہے، امید ہے وہ اپنے وعدے پر قائم رہیں گے: جیک سلیون
امریکہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہا ہے کہ طالبان نے ہمیں شہریوں کی کابل ائیر پورٹ تک محفوظ رسائی کی ضمانت دی ہے اور ہم ان کے اس وعدے پر قائم رہنے کی توقع رکھتے ہیں۔ سولیون نے وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران ایک دفعہ پھر اس موقف کا دفاع کیا ہے مزید پڑھیں
ترکی میں مضبوط مکانات کی تعمیر کا منصوبہ بھر پور طریقے سے جاری ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے سال 2012 میں شروع کردہ زلزلوں کے پیش نظر عظیم بحالی منصوبے پر ترکی کے چاروں گوشوں میں کام جاری ہے۔ ایردوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اربن ٹرانسفرمیشن امور کےدائرہ عمل میں زلزلے کے خلاف قوت ِ مدافعت رکھنے والے مکانات کی تعداد میں تواتر سے مزید پڑھیں
کابل ہوائی اڈے کے گرد نواح میں افغان شہری ملک سے نکلنے کے منتظر
طالبان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد سے اس ملک سے نکلنے کی کوشش میں ہونے والوں کا کابل ہوائی اڈے کے ارد گرد کے علاقے میں انتظا رجاری ہے۔ گزشتہ روز پیدا ہونے والی افراتفری کے ماحول کا دوبارہ سے سامنا نہ کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسسز نے علاقے میں وسیع پیمانے کے مزید پڑھیں
عالمی برادری کو افغانستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے : عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے جو پاکستان کے عوام کے ساتھ مذہب’ تاریخ’ جغرافیائی’ ثقافتی اور بھائی چار ے کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ منگل کے روز اسلام آباد میں افغانستان کے سیاسی رہنماؤں کے وفد ے ارکان سے گفتگو مزید پڑھیں
ترجمان طالبان کا لا علمی میں اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو: ‘ہم یہودیوں سمیت تمام اقلیتوں کو تحفظ دیں گے’
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.