وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سب افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، کوئی بھی وہاں خونریزی نہیں چاہتا، ہمیں احساس ہےکہ کچھ امن مخالف قوتیں’’اسپائیلرز‘‘ کا کردار ادا کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرناچاہیےتاکہ سب ان کو قبول مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 80 ہو گئی
برکینا فاسو کے ساحل علاقے میں بدھ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ ضلع سوم کے گورگادجی مقام پر شہریوں اور سیکورٹی فورسز کو لے جانے والے قافلے کو نشانہ بناتے ہوئے حملے میں مزید پڑھیں
ترکی کی خواتین والی بال ٹیم اپنا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیل رہی ہے
ترکی کی خواتین کی والی بال قومی ٹیم CEV 2021 یورپی والی بال چیمپین شپ کا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیلے گی۔ ڈی گروپ سے نیٹ کی شہزادیوں نے اپنا پہلا میچ رومانیہ کے خلاف کھیلا اور 3-1 سے جیت لیا تھا۔ قومی ٹیم کی کھلاڑی ابرار قاراقرت نے 26 اسکور کے ساتھ میچ کی سب مزید پڑھیں
مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک
مالی کے علاقے موپی میں بم حملے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موپی میں بونی کے مقام پر بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ فوجی کانوائے کو ہدف بنایا گیا۔ حملے میں 11 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
طیارے سے گرتے افغان: اسکینڈل ٹی شرٹیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل سے انخلاء کے دوران امریکی طیارے سے لپٹ کر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں طیارے سے گرنے والے افغان باشندوں کی تصویر والی ٹی شرٹیں بنائی گئی ہیں۔ یہ اسکینڈل ٹی شرٹیں ایک امریکی انٹر نیٹ سائٹ سے فروخت کی جا رہی ہیں۔ ٹی شرٹوں کے اوپر طیارے سے گر مزید پڑھیں
تجزیہ 86
بیس سالہ قبضے کے بعد امریکی فوج افغانستان سے انخلا کر گئی ہے تو طالبان نے غیر متوقع رفتار سے پورے افغانستان کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ امریکہ کی جانب سے سینکڑوں ارب ڈالر خرچ کرتے ہوئے تربیت دیتے ہوئے مسلح کی گئی افغان فوج تقریباً بالکل مزاحمت نہ مزید پڑھیں
مینار پاکستان پر متاثرہ لڑکی نے لڑکوں کو فلائنگ کس کر کے ہراس کیا تھا: خلیل الرحمان
سماجی طور پر متنازعہ شخصیت اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر لاہور واقعہ کو لے کر مختلف انٹرویوز میں متضاد باتیں کر رہے ہیں۔ ایک وائرل کلپ میں انہیں سنا جا سکتا ہے کہ وہ کہہ رہے کہ لاہور واقعہ نے فیمنسٹ خواتین کے بیانیئے کو درست ثابت کردیا ہے کہ اس ملک میں عورت مزید پڑھیں
پاکستان نے کابل سے گیارہ سو افراد کا انخلا کیا ہے، منیر اکرم
پاکستان، افغانستان سے 11 سو افراد کا انخلا کرچکا ہے جن میں سفارتکار، سفارتخانوں اور بین الاقوامی اداروں کا عملہ شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال چیلنجنگ ہےلیکن ہمارا سفارتخانہ کام کررہا مزید پڑھیں
‘ملک میں غیر جانب دار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے’
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر جانب دار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں غیر ملکی صحافیوں کے انخلا کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیرِ مملکت مزید پڑھیں
طالبان کو ایک موقع دینا چاہیے شاید وہ بدل گئے ہوں، سربراہ برطانوی فوج
برطانوی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کو طالبان کو ایک نئی حکومت بنانے کا موقع دینا چاہیے کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ جن باغیوں کو مغرب دہائیوں سے عسکریت پسند قرار دیتا آرہا ہے ان کا رویہ مناسب ہوگیا ہو۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے عہدیدار مزید پڑھیں