جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پراعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو ایک خط لکھا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار نے فوری مزید پڑھیں