آرمینی پارلیمنٹ میں کشیدگی

آرمینیا کی پارلیمنٹ میں حکمراں سول کنٹریکٹ پارٹی کے رکن ہائک سرگسیان نے سابق وزیر دفاع سیران اوہانیان پر غداری کا الزام لگایا۔ دوسری طرف ، سیشن میں موجود اوہانان نے پہلے سرکسیان کو زبانی جواب دیا ، پھر پانی کی بوتل اس کے سامنے پھینک ماری۔ اس کے بعد ، حکمران اور اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کی شکایت کے حامل افراد کی تعداد 2 گنا ہو گئی

دنیا بھر میں 30 برسوں میں ہائپر ٹینشن کے شکار بالغان کی تعداد  دو گنا اضافے کے ساتھ 1.2 ارب تک جا پہنچی ہے۔ یووریکٹیو کی خبر کے مطابق ، طبی جریدے "دی لانسیٹ” میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ تعین ہوا ہے کہ ہائپر ٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر ہر سال 8.5 ملین مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کو دعوت گناہ ہمیشہ سیاستدانوں نے دی: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو دعوت گناہ ہمیشہ سیاستدانوں نے دی ہے اس لیے صرف اسے مورد الزام ٹھہرانا چاہئیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سیاستدان آئینی حدود میں رہتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینا بند کر دیں تو مزید پڑھیں

غنی حکومت کے سابق وزیر جرمنی میں پیزا ڈلیوری بوائے: ‘ساتھی طالبان کے قبضے کی صورت میں فرار کی منصوبہ بندی کر رہے تھے’

افغان حکومت میں سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری شروع کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق، سابق افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں وزیر مواصلات رہنے والے سید احمد شاہ سادات نے مشرقی جرمن ریاست سیکسونیا کے لیپزگ میں ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی میں پیزا ڈیلیوری مزید پڑھیں

موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں۔ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر کسی نے زور ہی نہیں دیا، ماضی کی کسی حکومت نے نہیں سوچا کے مستقبل کا کیا بنے گا، ماضی میں ڈیم بنانے اور بہتر گورننس مزید پڑھیں