دن بھر بیٹھے رہنا فالج کے خطرے میں اضافہ کر دیتا ہے: امریکن ہارٹ سوسائٹی

دن کا ایک بڑا حصہ بیٹھے رہنے والے افراد کو فالج میں مبتلا ہونے کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے۔ سی این این کی خبر کے مطابق امریکن ہارٹ سوسائٹی کے جریدے اسٹروک میں شائع ہونے والی تحقیق میں 143 افرادکے ہیلتھ ڈیٹا کا تجزئیہ کیا گیا۔ تحقیقی کام کے لئے 40 سال اور اس سے زائد مزید پڑھیں

پاک ترک مشترکہ پروڈکشن کے پہلے شاہکار " سلطان صلاح الدین ایوبی" کے معاہدے پر استنبول میں دستخط

ترکی کے ثقافتی اور تاریخی شہر استنبول میں پاکستان  اور ترکی نے مشترکہ طور پر عالمِ اسلام کی عظیم عظیم شخصیت  "سلطان صلاح الدین ایوبی  ” کی زندگی  پر ڈرامہ سیریز  بنانے کے معاہدے  پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں استنبول کے  ایک فائیو ستار ہوٹل میں منعقد ہونے والی تقریب میں  ترکی اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کی 2 عمارتوں کو گرا دیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر  دو فلسطینی عمارتوں کے  بلا لائسنس کے ہونے کے جواز میں مسمار کر دیا۔ عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   اسرائیلی فوجیوں نے  دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر واقع بیت الاحم شہر سے منسلک  موضع ویلجے  میں بُل ڈوزوں کے ہمراہ  دھاوا مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم یوتھ فورم کا اجلاس استنبول میں شروع

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) یوتھ فورم (آئی سی وائی ایف) کی چوتھی جنرل اسمبلی کا اجلاس  استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ دو روزہ کمیٹی  کے اجلاس میں  آئی سی وائی ایف کے صدر طحہ آئی حان  اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کو فورم کے کام اور حکمت عملی کی رپورٹ پیش کریں گے۔ مزید پڑھیں

طالبان سے مکالمت کرنی چاہیئے: میرکل

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی صورت حال ایک تلخ حقیقت ہے تاہم جرمنی سمیت مغربی دنیا کو اس حقیقت کا سامنا کرنا ہو گا۔ افغانستان کے موضوع پر جرمن پارلیمان سے آج  اپنے خطاب میں میرکل نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ گزشتہ بیس سالوں میں حاصل کیا گیا مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملے پر پوتن ۔ شی جن پنگ کی ٹیلی فون پر اہم بات چیت

روسی صدر ولا دیمر پوتن  اور چینی صدر شی جن پنگ نے  ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر  غور کیا۔ صدارتی محل کریملن  کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں  روسی اور چینی سربراہان کے ٹیلی فون پر رابطے کی اطلاع  دی گئی ہے۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات سمیت مزید پڑھیں

ہم نئی نسلوں کےلیے ایک ترقی یافتہ اور مستحکم ترکی چھوڑنا چاہتے ہیں:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان   نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی طاقت وطن عزیز ،قوم اور ہماری نوجوان نسل کو زیر نہیں کرسکے گی ۔ صدر نے فتح ملازگرت کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔  ضلع بتلیس کے قصبے احلات میں منعقدہ اس تقریب میں صدر ایردوان نے کہا کہ سن مزید پڑھیں

پولینڈ نے افغانستان سے اپنا انخلا آپریشن ختم کر دیا

پولینڈ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان کے دارالحکومت کابل سے انخلا روک دیا۔ پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ مارسین پریزڈکز نے کہا کہ 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے کے بعد ، ان لوگوں کا انخلا روک دیا گیا جو کابل ایئرپورٹ سے افغانستان چھوڑنا چاہتے تھے۔ پرزائڈکز نے اس مزید پڑھیں

پاکستانی میڈیا نے حسین حقانی کی انٹر پول کے ذریعے گرفتاری کی کوشش کے متعلق تین سال پرانی خبر پھر بریکنگ نیوز بنا دی

پاکستانی میڈیا اس وقت ایک مضحکہ خیز صورتحال کا شکار  ہے۔ تمام ٹی وی چینلز اور انکی ویب سائٹس پر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعئے واپس لانے کے حوالے سے خبر بطور بریکنگ نیوز چلائی جا رہی ہے۔ تاہم اگر غور کیا جائے تو یہ خبر اور اس کے ساتھ دکھائے جانے والی مزید پڑھیں