یورپ جانے کی خواہش،231 تارکین وطن تیونس کے قریب پکڑے گئے

تیونس کے قریب 231 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے۔ تیونسی امور داخلہ کے مطابق، ساحلی محافظوں  کو اطلاع ملنے پر انہوں نے  تارکین وطن کے غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے کی 12 کوششیں ناکام بنا دیں۔ امدادی ٹیم میں شامل ایک  نامعلوم اہلکار نے بتایا  کہ ان آپریشنز میں  104 افریقی نژاد اور تیونسی افراد مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد روک دی

عالمی بینک نے افغانستان کے ترقیاتی آپریشنوں سے متعلق ادائیگیاں روکنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی بینک کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال اور خاص طور پر عورتوں کے حوالے سے اس صورتحال کے ملکی ترقیاتی توقعات پر اثرات شدید تشویش کا سبب بن رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس 141 زندگیاں نگل گیا

ورونا وائرس سے 141 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 35 ہزار 858 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 199 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی سرپرستی کا الزام،الجزائر نے مراکش سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے

الجزائر نے مراکش پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے شمالی افریقہ میں اپنے اس ہمسایہ مسلم اکثریتی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔  اصوات  المغاربیہ نامی نیوز سائٹ کےمطابق،الجزائر کے وزیر خارجہ رمطان لعمامرة نے مراکش پر الزام لگایا کہ وہ الجزائر میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی شام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،9 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں حملوں کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک مسلح افواج  شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز میں مصروف ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف  ہر قسم کی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں جن کے تحت حال مزید پڑھیں

ویکسین کی خوراکوں کے اعتبار سے ترکی دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے: وزیر صحت

ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجا نے کہا ہے کہ کووِڈ۔19 ویکسین مہم میں ویکسین کی خوراکوں کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 7 ویں نمبر پر ہے۔ فخر الدین قوجا نے  ٹویٹر پیج سے کووِڈ۔19 کی خوراکوں کے اعتبار سے  عالمی فہرست شئیر کی ہے۔ وزیر صحت نے کہا ہے کہ "لگائی گئی ویکسین کی مزید پڑھیں

رولنگ اسٹونز کے ڈرمر چارلی واٹس انتقال کر گئے

برطانیہ کے مشہور روک بینڈ رولنگ اسٹونز کے ڈرمر چارلی واٹس 80 سال کی عمر میں گزشتہ شب انتقال کر گئے۔ ان کی موت کا اعلان ان کی ایجنسی نے لندن میں کیا۔ چارلی واٹس دنیا بھر میں اپنے دور کے عظیم ترین ڈرمرز میں شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے رولنگ اسٹونز کے بے شمار ایسے مزید پڑھیں

جرمنی اختتام الہفہ سے افغانستان سے انخلا آپریشن کو ختم کردے گا

اس بات کا دعوی کیا گیا ہے کہ جرمنی  افغان دارالحکومت کابل سے اپنے شہریوں اور مقامی ملازمین کے انخلا آپریشن کو اس اختتام الہفتہ نکتہ پذیر کر دے گا۔ خبر میں آپریشن کے خاتمے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ امریکہ 31 اگست سے پہلے  پہلے اپنے فوجی یونٹس اور ساز و سامان مزید پڑھیں

پاکستانی سرحدوں پر افغان پناہ گزینوں کا طویل انتظار جاری

طالبان کے ملک کے تقریباً تمام تر علاقو ں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کے لیے سرحدوں پر جمع ہونے والے افغانوں  کا پاکستان سے ملحقہ سرحدوں پر انتظار جاری ہے۔ حکام کا  کہنا ہے کہ یومیہ تقریباً 1500 افغانی شہری  پاکستان سے اپنے وطن کو لوٹ رہے ہیں  مزید پڑھیں

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران جنسی زیادتی کے 5 واقعات رپورٹ

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران جنسی زیادتی کے 5 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس کے مطابق صرف ایک روز میں لاہور میں پیش آنے والے 5 جنسی زیادتی کے واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ زیادتی کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں سوتیلے مزید پڑھیں