افغانستان کے تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنرمنتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور بھارت کو مزید پڑھیں

طالبان سیاسی مصالحت اور امن میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ

افغانستان کی قومی مفاہمتی قومی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ  امن پیش رفت میں تاحال امید کی کرن باقی ہے۔  عبداللہ عبداللہ نے  دوحہ میں غیر ملکی نمائندوں سے بات چیتکے دوران افغانستان کی  موجودہ صورت حال کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ  ملک کو اس وقت خطرات لاحق ہیں لہذا مزید پڑھیں

ہم کسی بھی شکل میں اپنے فوجیوں کو خطرے میں ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے: آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے  افغانستان میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے انتظام و انصرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” ہم کسی بھی شکل میں اپنے فوجیوں کو خطرے میں ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے”۔ حلوصی آقار نے اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے میں اپنے دورہ مزید پڑھیں

طالبان نے غزنی پر بھی قبضہ کر لیا،صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد 10 ہو گئی

طالبان کی افغانستان پر گرفت اور مضبوط ہوگئی اور انہوں نے افغانستان میں 10ویں صوبائی دارالحکومت غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ غزنی کی صوبائی شوری کے صدر ناصر احمد فقیری نے کہا ہےکہ طالبان نے قبضہ حاصل کرنے کے بعد گورنر غزنی کو کابل جانے دیا جس پر گورنر اور ملازمین کابل منتقل ہوگئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

ریاست،  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے تمام ذرائع سے متحرک ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ریاست،  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے تمام ذرائع سے متحرک ہے۔ ایردوان بحیرہ اسود کے علاقے میں خاص طور پر بارتین ، سینوپ اور کستامونو میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کی صورتِ حال  پر مسلسل نگاہ رکھے ہوئے مزید پڑھیں

شمال مشرقی شام:پی کےکے نے دو بچیاں اغوا کر لیں

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  نے شمال مشرقی شام میں زیر قبضہ قامشلی نامی قصبے میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دو بچیوں کو اغوا کر لیا گیا جن کی عمریں تیرہ تا سولہ سال تھیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی کےکے کے دہشتگردوں نے دو ہفتے قبل قامشلی میں سولہ  سالہ عرب بچی مزید پڑھیں

ترکی: وزارت خارجہ کی طرف سے ردعمل، آخر یورپ کو ترکی کے ساتھ خار کیا ہے؟

ترکی کے نائب وزیر خارجہ فاروق قائمقجی نے ،آسٹریا کے وزیر داخلہ کارل نیہیمر کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کارل نیہیمر نے جاری کردہ بیان میں ترکی کو مہاجرین کے معاملے میں تحریکی  کاروائیاں کرنے کا قصوروار ٹھہرایا ہے۔ قائمقجی نے ٹویٹر سے نیہیمر کی ترکی پر الزام تراشی کا جواب دیا ہے۔ ٹویٹ میں مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی کا کیک نیلامی میں فروخت کر دیا گیا

شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی کے کیک کا اب تک محفوظ رکھا گیا ایک ٹکڑا کھُلی نیلامی میں ایک ہزار 850 اسٹرلن میں فروخت کر دیا گیا۔ جریدہ ویک کی خبر کے مطابق پرنس چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی میں پیش کئے جانے والے 23 عدد کیکوں میں سے اب تک محفوظ مزید پڑھیں

صدر ایردوان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کا بحیرہ اسود میں سیلاب کی صورتِ حال کا جائزہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نو افراد کی ہلاکت کا سبب بنے والے  سیلاب  سے متاثرہ علاقوں کے لیے  تمام وسائل  متحرک ہیں۔ ایردوان بحیرہ اسود کے علاقے میں خاص طور پر بارتین ، سینوپ اور کستامونو میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا قریب سے جازہ مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن:4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ آپریشنز کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد اورچشمہ امن اور فرات ڈھال کے حامل علاقوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوجیوں نے دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز مزید پڑھیں