تجزیہ 75

ترکی اور پولینڈ کے درمیان 24 عدد بائراکتار  ٹی بی ٹو مسلح ڈراؤنز  کی فروخت سے متعلق طے پانے والے معاہدے  نے ایک بار پھر عالمی نگاہوں  کو ترکی  پر مرکوز کرایا ہے ۔  اس سے پیشتر قطر، لیبیا، یوکیرین اور آذربائیجان کو   فروخت کیے جانے والے مسلح ڈراؤنز ٹی بی ٹو اس معاہدے کی مزید پڑھیں

افغان فوج کے طالبان پر حملے میں 20 افراد ہلاک

افغان فوج نے اطلاع دی ہے کہ  ملک کے جنوبی صوبے ہلمند  میں طالبان عسکریت پسندوں  پر فضائی حملوں میں 20 افراد مارے گئے۔ فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نہر سراج علاقے میں  ترک شدہ فوجی اڈے پر لوٹ مار کرنے والے طالبان عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا گیا جس سے مزید پڑھیں

نائجیریا، کسانوں پر مسلح حملے میں 12 کسان ہلاک

نائجیریا کے صوبے زامفارا میں مسلح افراد کی جانب سے  کیے گئے حملے میں 12 کسان ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق تا حال شناخت نہ ہونے والے مسلح افراد نے زامفارا  صوبے سے منسلک گو ساؤ علاقے میں  کسانوں کے کھیتوں میں کام کرنے کے دوران حملہ کیا۔ حملے میں مزید پڑھیں

جو بائڈن سے ملاقات کے نتائج کوئی خاص نہیں ہوں گے، روسی صدر

روسی صدر ولا دیمر پوتن  کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائڈن سے ملاقات  کے نتائج کے حوالے سے کوئی خاص پیش رفت کی  توقع نہیں رکھتے ۔ پوتن نے سینٹ پیٹرز برگ  عالمی اقتصادی فورم کے دائرہ عمل میں روسی نیو ز ایجنسی طاس  کے زیراہتمام انادولو ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر   یوسف مزید پڑھیں

کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خان

وزیراعظم  پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر  یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرتا ہے تو اس صورت میں ہم  مذاکرات  کر سکتے ہیں۔  تا ہم اس بیان کے بعد  بھارت نے تا حال کسی مثبت ردعمل  کا مظاہرہ نہیں کیا۔ وزیراعظم نے رائٹرز کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

فلسطین ۔ اسرائیل تنازعے کے حل کے بغیر خطے میں دیر پا امن کا قیام نا ممکن ہے، صدرِ روس

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعہ حل کیے بغیر خطے میں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔ پوتن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک  فورم میں انادولو ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور چیف ایڈیٹر یوسف اوزحان کے سوال کہ روس، فلسطین اور اسرائیل کے مابین تنازعہ کے حل میں مزید پڑھیں

پاکستان امسال ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کر رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم ماحولیات کا مرکزی خیل ’’ قدرتی ماحول کی بحالی‘‘ہے۔ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہیں جس نے قدرتی ماحول کی بحالی  کے لیے ایک ارب  درخت  منصوبہ تشکیل دیتے ہوئے اس ضمن  میں متعدد پروگرام مزید پڑھیں

ترکی، مشرق وسطی کے سیاحوں کی ابانت جھیل میں دلچسپی

مشرق ِ وسطی کے ممالک سیرو سیاحت کے لیے اب ترک علاقے  ابانت کا رخ کر رہے ہیں۔ مشرق وسطی کی 52 ٹریول ایجنسیوں کے نمائندے اپنے گاہکوں کے لیے  سیر و سیاحت کے مقامات کا تعین کرنے کے زیر مقصد  ابانت آئے۔ نمائندوں نے اپنے اپنے ممالک میں تعارفی سرگرمیوں کے لیے ابانت کے مزید پڑھیں

مریض کی ہلاکت کے بعد سروسز ہسپتال میدان جنگ بن گیا، ورثا کا ڈاکٹرز پر تشدد

لاہور کا سروسزاسپتال مریض کی ہلاکت کےبعد میدان جنگ بن گیا جہاں ورثا کی جانب سے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونے والے مریض کےلواحقین نے ڈاکٹروں اورنرسوں پرتشدد کیا ،جس پر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل مزید پڑھیں

اپوزیشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی سربراہی حکومت کو دے دی

اپوزیشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی سربراہی حکومت کو دے دی ہے۔ ایکسپریس ٹریبون کے صحافی حسنات ملک کی رپورٹ کے مطابق سینٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کی آفر پہلے پیپلز پارٹی کو کی گئی تاہم پیپلز پارٹی نے اس کمیٹی کی چئیرمین شپ خود رکھنے کی بجائے مسلم مزید پڑھیں