فوجی اہلکار کے ہاتھوں خاتون کے ریپ کی اندوہناک واردات: مذمتی ٹویٹ پر معروف ترک اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج

کرد لڑکی کے ’ریپ‘ کے الزامات کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنے والے ترک فوجی اہلکار کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر معروف اداکارہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کردیا گیا۔ عالمی میڈیا  کے مطابق معروف ترک اداکارہ ایزگی مولا کے خلاف دارالحکومت انقرہ کی پینل کورٹ میں فوجی اہلکار کی توہین کرنے مزید پڑھیں

بہاولنگر: واش روم میں نہاتی خاتون کی چھپ کر ویڈیو بناتے پولیس اہلکار کی ویڈیو بن گئی، اہل علاقہ کا تشدد

بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش  آیا ہے جس میں  ایک پولیس کانسٹیبل کو اہل علاقہ کی جانب سے زدو کوب کیا گیا ہے۔ تاہم اس  واقعے کی بنیاد ایک اور مکروہ عمل بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  تشدد کا نشانہ بننے والے اس پولیس کانسٹیبل  نے علاقے کی ایک گلی میں باتھ روم میں مزید پڑھیں

بدعنوانی کے خلاف کوششوں میں تعاون کے لیے پاکستان کا اقوام متحدہ پر زور

اقوامِ متحدہ: پاکستان نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف کوششوں میں تعاون کے لیے جلد از جلد عالمی میکانزم تشکیل دیا جائے۔ اقوامِ متحدہ میں بدعنوانی سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ کرپشن کو روکنے کے لیے فوری مزید پڑھیں

جمہوری اپوزیشن جماعتیں فوج کو حکومت گرانے کا کہتی ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے آج فوج کو بلارہے ہیں کہ آکر حکومت گرادو۔ وزیر اعظم عمران خان لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا سنگ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے اموات 37 لاکھ 18 ہزار 267 ہوگئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 29 لاکھ 38 ہزار 652 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 37 لاکھ مزید پڑھیں

امریکی صدر کی 28 چینی کمپنیوں پر پابندی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 28 چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نئے حکم مزید پڑھیں

بھارت نے انصاف اور امن کے راستے پر عالمی برادری میں شمولیت کا اہم موقع گنوا دیا، ریاض المالی

نئی دہلی: اسرائیل کی غزہ پر حالیہ بمباری سے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی تجویز پر بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ووٹ نہ دینے کے چند دن بعد فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے بھارت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے انکار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی سعودی سفیر سے ملاقات، عازمین حج کیلئے چینی ویکسین کی منظوری کی درخواست

پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عازمین حج کے لیے لگنے والی چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے مزید پڑھیں

شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے نے سریانی ایکٹویسٹ کو اغوا کرلیا

شام  شمال  مشرق میں  برسر پیکار   دہشت گرد تنظیم  وائی پی جی/ پی کے کے کے زیر قبضہ حیسکہ  کے علاقے میں مسلح افواج میں دہشت گردوں کی زبردستی بھرتی پر تنقید  کرنے والے ایکٹویسٹ  کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک سریانیوں کی تنظیم  کے رکن   کریم دےوےلی  نے انادولو ایجنسی (اے اے) کے نامہ مزید پڑھیں

زرعی شعبے میں ماہ جنوری سے ماہ مارچ کے درمیان11 ارب ڈالر سے زاہد کی برآمدات

زرعی شعبے نے 11 ارب ڈالر سے زاہد کی برآمد ات  کرکے  اپنی تاریخ میں جنوری تا مئی کی سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ترک ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ ماہ ترکی کی برآمدات میں 2020 کے اسی عرصے کے مقابلہ میں 65.5 مزید پڑھیں