پاکستان نے افغانستان اور خطے میں امن و استحکام کے لیے اسلام آباد، کابل اور بیجنگ کے درمیان قریبی سہ فریقی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چین، افغانستان، پاکستان سہ ملکی وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ‘اس لیے ہمیں اس طرف غور کرنا چاہیے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان سے امریکی انخلا: کیا 1980 کی کہانی دہرائی جائے گی؟
افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا طے شدہ شیڈول سے بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے۔ ساتھ ہی افغانستان میں دہشتگرد کارروائیاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ اگرچہ طالبان تازہ کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں اور افغان شہروں اور قصبوں پر کابل انتظامیہ کا کنٹرول ابھی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 سے تجاوز
پاکستان میں اب تک 9 لاکھ 28 ہزار 588 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مجموعی کیسز میں سے 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 21 ہزار 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ملک میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 ہے۔ خیبرپختونخوا میں 296، بلوچستان میں 106 کورونا کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
عام آدمی کا دن ہر گزرے دن سے برا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عوام اور پارلیمنٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور حکومت کو گرانے کی گزارش کرنے کے لیے کہیں نہیں جارہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘وزیر اعظم، وزرا اور ترجمانوں مزید پڑھیں
ہمارے ملک میں ترکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 5 بلین ڈالر ہے: صدر تیبون
الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون نے کہا ہے کہ ترکوں کے ساتھ ہمارے تعلقات بہترین ہیں۔ کسی قسم کی توقعات کے بغیر ہمارے ملک میں ترکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 5 بلین ڈالر ہے۔ فرانس کے ہفتہ وار جریدے لے پوائنٹ کے لئے انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہ معارب میں ترکوں کی مزید پڑھیں
اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا پائیدار ترقی،غربت کے خاتمہ کیلئے تعاون بڑھانے پرزور
قتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے پائیدار ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے سیاحت کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی جنرل کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ رکن ممالک مزید پڑھیں
ترک۔آذری عسکری تعاون اجلاس باکو میں شروع ہو گیا
آذری۔ترک 13 ویں اعلی سطحی عسکری مذاکراتی اجلاس کا آغاز باکو میں ہو گیا ہے۔ آذری وزارت دفاع کے مطابق، نائب آذری وزیر دفاع لیفٹینٹ جنرل کریم ولی ایف اور ترک لیفٹینٹ جنرل سلجوک بائیراکتر کی صدارت میں دونوں ملکوں کے وفود یکجا ہوئے۔ اجلاس میں آذربائیجان اور ترکی کے مابین دفاعی،عسکری،عسکری تکینیک،عسکری طب،عسکری تعلیماور عسکری مزید پڑھیں
ای سی او پلیٹ فارم مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے استعمال ہونا چاہئے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے پلیٹ فارم کو ماحولیاتی تبدیلی، پانی کے مسئلے اور غربت کے خاتمے سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں کیلئے استعمال کرنا چاہئے۔ وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی جنرل کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے مزید پڑھیں
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک
شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک چیک پوسٹ پر دھماکہ خیز مواد سے لیس موٹر سائیکل سوار جبکہ جنوبی علاقے می داخلے کی کوشش میں مصروف دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 03.06.2021
*** روزنامہ ینی شفق : "قومی سلامتی کمیٹی سے اسرائیل کے لئے پیغام” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ کل صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ صدارت منعقدہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد جاری کئے گئے اعلامیے میں گذشتہ ماہ غزہ میں قتل عام کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں