صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز یورپی اور عالمی چیمپیئن شپس میں تمغے حاصل کرنے والے جمناسٹکس سے متعلق سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغام دیا ہے۔ صدر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز میں نے صدارتی محل میں عالمی جمناسٹکس میں ترکی کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا۔ان بچوں کی کامیابی دیکھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ناسا زہرہ کی جانب دو روبوٹک مشن بھیجے گا
امریکی خلائی ادارہ ناسا نظام شمسی میں زمین کے گرم ترین ہمسایہ سیارے زہرہ کی طرف دو خلائی روبوٹک مشن بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبرکے مطابق،زمین کے چاند اور مریخ کی تسخیر کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ زہرہ کی طرف مشن بھیجنے کا سوچا گیا ہے۔ ریاست فلوریڈا میں کیپ کنیورل سے مزید پڑھیں
ترکی: ماہِ مئی میں کیمیکل سیکٹر کی برآمدات 80.5 فیصد اضافے سے 2 بلین 130 ملین ڈالر رہیں
رواں سال ماہِ مئی کے دوران ترکی کے کیمیائی مادوں اور کیمیائی مصنوعات کے سیکٹر کی برآمدات 2020 کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 80.5 فیصد اضافے سے 2 بلین 130 ملین ڈالر ہو گئی ہیں۔ ترکی برآمداتی اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ مئی میں ترکی کی کُل برآمدات گذشتہ سال کے مزید پڑھیں
ایران: پیٹرول ریفائنری میں آگ
ایران کے وزیرِ پیٹرول بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ کل دارالحکومت تہران کے جنوب میں واقع پیٹرول ریفائنری میں لگنے والی آگ تاحال جاری ہے تاہم آگ سے پیداواری یونٹوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بیژن نے تہران کے جنوب میں واقع شہید تند گویان پیٹرول ریفائنری میں لگنے والی آگ کے بارے میں ایرانی مزید پڑھیں
چین نے نیو جنریشن میٹرولوجی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا
چین نے نیو جنریشن میٹرولوجی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔ چین خبر رساں ایجنسی شین ہوا کے مطابق "فِنگ یُن4 بی ” نامی سیٹلائٹ کو لانگ مارچ۔3 بی راکٹ کے ذریعے صوبہ سی چوان کے شی چنگ سیٹلائٹ اسٹیشن سے خلاء میں بھیجا گیا ہے۔ خبر کے مطابق سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے۔ اس نیو مزید پڑھیں
وزیر تجارت تجارت مہت مُش شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ (ٹی آر این سی) کے صدر ، ایرسن تاتار نے وزیر تجارت تجارت مہت مُش سے ملاقات کی ہے۔ صدر تاتار نے کہا کہ انہوں نے نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے مزید پڑھیں
جرمنی نے فضائی آلودگی کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے:یورپی یونین
یورپی یونین کی عدالت کے ایک فیصلے کے مطابق جرمنی نے فضائی آلودگی سے متعلق قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی۔ آج برسلز میں اس یورپی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں جرمنی کو خبردار کیا کہ اگر حکومت نے بڑے جرمن شہروں میں فضائی آلودگی کو کم اور آب و ہوا کے معیار کو بہتر مزید پڑھیں
آڈیٹر جنرل نے کرونا فنڈز آڈٹ رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو دینے سے انکار کر دیا
وزارت خزانہ نے کورونا فنڈز آڈٹ رپورٹ دبا لی جبکہ آڈیٹر جنرل نے 354 ارب روپے کے آڈٹ کی رپورٹ کے مندرجات بتانے سے انکار کردیا۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آڈیٹر جنرل پیش ہوئے اور بتایا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے 12 سو ارب روپے کے مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بارے میں ریمارکس: نکاح سنت ہے، متھیرا کا ردعمل
گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی تصویر شیئر کرائی تھی۔ ووگ میگزین نے آئندہ ماہ کے شمارے کے سرورق کے لیے ملالہ یوسفزئی کو منتخب کیا ہے۔ فیشن میگزین ووگ کی ویب سائٹ پر ملالہ یوسفزئی کا انٹرویو بھی پبلش ہوا تھا جس میں مزید پڑھیں
نوجوانوں پر جنسی کارکردگی کا دباؤ: ‘مجھے آج بھی وہ وقت یاد آتا ہے تو قہقہہ لگاتا ہوں’
معراج کا تعلق اسلام آباد کے ایک پشتون گھرانے سے ہے اور آج کل وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا ایک یونیورسٹی کے طالب علم ہیں. ان کا خاندان قبائلی اضلاع میں امن و امان کی ناقص صورتحال کے بعد اسلام آباد ہجرت کر گیا تھا اور یہ ہجرت اس خاندان کے لئے کسی سانحے سے مزید پڑھیں