پینٹاگون: امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے تاہم یہ اموات غیر ارادی طور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز خلیج عمان میں ڈوب گیا
ایرانی بحریہ کا "خارگ” نامی ایک جنگی بحری جہاز خلیج عمان میں غرق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ بحری جہاز ہرمزگان نامی صوبے کی جاسک بندرگاہ کے قریب لنگر انداز تھا جب اس میں آگ لگ گئی۔ تقریبا 20گنٹے کی تگ و دو ناکامی کا شکار ہوئی اور یہ جہاز مکمل طور پر ڈوب گیا مزید پڑھیں
اسحاق ہرزوگ اسرائیل کے 11 ویں صدر منتخب ہو گئے
اسرائیل میں ارکان پارلیمان صدر ریوان ریولین کی مدت صدارت ختم ہونے کی بنا پر نئے صدر کے انتخاب کے لیے یکجا ہو ئے۔ پارلیمان میں کی گئی رائے دہی کے دوران سابقہ مزدور پارٹی کے لیڈر اسحاق ہرزوگ اور مقبوضہ غزہ کی پٹی اور مشرقی القدس کے درمیان گیواد زی ایو کی یہودی آبادی کے مزید پڑھیں
سر پر دوپٹہ عورت پر جبر کی نہیں، پاکستانی عورت کی ثقافتی شناخت ہے: ملالہ یوسفزئی
نوبیل انعام یافتہ سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے شہرہ آفاق فیشن میگزین ’ووگ‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پہلی بار اپنی مستقبل کی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ لالہ یوسف زئی نے مذکورہ انٹرویو ’ووگ‘ برطانیہ کو دیا ہے اور وہ اگلے ماہ کے شمارے کی سرورق کی زینت بنیں گی۔ طویل مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی: جمعہ کی سرکاری چھٹی، شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت کی قراردادیں منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؓ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے یک زباں ہوکر موجودہ اور سابقہ ممبران مزید پڑھیں
ہائیکورٹ حملہ کیس: دو خواتین وکلا کی ضمانتیں منظور
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
درسی کتب سے نواز حکومت کا ذکر نکالنے کا معاملہ: خبریں مکمل طور پر غلط قرار
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ایرانی سرحدوں سے ترک فوجیوں پر راکٹ حملہ
ترک شہر حقاری کی تحصیل یوکسیک اووا میں سڑک پر بم ڈسپوزل ٹیم کی کاروائیوں کے دوران ایرانی سرزمین سے داغے گئے راکٹ کے جواب میں ترک مسلح افواج کی کاروائی میں تین دہشت گرد بے بس کر دیے گئے۔ وزارتِ دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’حقاری یوکسیک اووا میں موڈولر کنکریٹ مزید پڑھیں
16چینی لڑاکا طیاروں کی جانب سے ملائشیا کی حدود کی خلاف ورزی پر حکومت کا سخت رد عمل
حکومتِ ملائیشیا نے چینی 16 لڑاکا طیاروں کے کل ملائیشیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ردِ عمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے اس ضمن میں اپنے تحریری بیان میں ملائیشیائی فضائیہ کے اس معاملے پر کل جاری کردہ اعلامیہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ملائیشیا حکومتِ چین مزید پڑھیں
نیٹو کے اندر ترکی کا نمایاں کردار آئندہ بھی جاری رہے گا
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے نیٹو وزرا دفاع کے اجلاس میں ترکی کی نیٹو میں خدمات پر زور دیا اور کہا کہ نیٹو کےجنوبی یورپ میں داعش، پی کے کے، وائے پی جی سمیت تمام تر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق نیٹو وزرا دفاع اجلاس مزید پڑھیں