ریپ کے مجرموں کو جنسی طور پر ناکارہ کردیا جائےگا: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے بل منظور کر لیا

قومی اسمبلی کمیٹی نے اینٹی ریپ بل 2020، کریمنل لا ترمیمی بل 2021 اور نیب ترمیمی بل 2021 منظور کرلیے۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں اینٹی ریپ بل 2020 پر بحث کی گئی۔ پی پی پی کی نفیسہ شاہ نے بل کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں مردوں کا راج: 93 نامزد امیدواروں میں صرف 3 خواتین

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے تاہم ان انتخابات میں حصہ لینے والی چار میں سے میں سے تین بڑی جماعتیں ان انتخابات کے لیے اپنے امیدواوں کا اعلان کر چکی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ان امیدواروں میں خواتین امیدواروں کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان کی شرح نمو حقیقی ہے مصنوعی نہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے معاشی نمو پر اپوزیشن کی تنقید اور تحفظات پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرح نمو حقیقی اور آپ کے دور سے مختلف ہے جو بحرانوں اور خساروں پر نہیں کھڑی ہے۔ اپنے ایک مختصر ویڈیو بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے رہنماؤں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کانیگوام میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضم شدہ ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کانیگوام میں چیک پوسٹ کے قریب نصب بم کےدھماکے سے ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ‘جنوبی وزیرستان کے ضلع کانیگورام میں واقع فوجی چیک پوسٹ کے قریب آئی ای مزید پڑھیں

امن و استحکام کے سلسلے میں افغان معاملے پر سہ فریقی اجلاس آج متوقع، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششیں کر رہا ہے اور اس سلسلے میں افغان معاملے پر پاکستان، چین اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس آج ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

کم برآمدات اور زائد درآمدات کی وجہ سے تجارتی خسارے میں مزید اضافہ

اسلام آباد: کم برآمدات اور توقع سے زائد درآمدات کی وجہ سے ایک سال قبل کے مقابلے پاکستان کا مرچنڈائز تجارتی خسارہ مئی میں 134 فیصد بڑھ گیا۔ مئی 2021 میں ماہانہ خسارہ 3 ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال قبل ایک ارب 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی بی جے پی رہنما قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے وابستہ ایک سیاستدان قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں پولیس نے ایک قیدی کو ہلاک کردیا جس کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ قیدی نے پولیس کیمپ کے اندر افسروں کی رائفل چھین مزید پڑھیں

رواں برس کے اختتام تک 7 کروڑ افراد کی کورونا ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رواں برس کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی کورونا ویکسی نیشن کی مہم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا جب ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حق میں فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا

معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا۔ فیس بک کے دو مزید پڑھیں

پاکستان کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق خطرات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آج سے دنیا کے تحفظ کے لیے کوششیں نہیں کیں تو ایسا وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق گرین فنانسنگ اسکیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں