علما عوام میں ویکسینیشن کا شعور اجاگر کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ منبر اور محراب عوام کی تدریس کے لیے اہمیت رکھتے ہیں، جمعے کے خطبات میں علما عوام کو ویکسینیشن کی تلقین کریں۔ صدر عارف علوی نے ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ اجلاس میں ملک بھر کے علما و مشائخ کو کورونا ویکسین کی اہمیت اور اس مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات بہت اہمیت رکھتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے اور تجارت کے شعبے میں دونوں ممالک کے روابط مضبوط ہوں گے۔ تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘تاجکستان کے صدر کو پاکستان آمد پر مزید پڑھیں

افغانستان کے متعدد شہر دھماکوں سے گونج اُٹھے، 31 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت اور جلال آباد سمیت کئی شہر دھماکوں سے لرز اُٹھے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کی مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ پر دو مسافر بسوں کو مختلف اوقات میں بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

زندگی نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا

نام، القاب  نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔ کنیت آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں، یہ مزید پڑھیں

مشکلات کا دور ختم ، بلوچستان کو 700 ارب روپے کا پیکیج ، زیارت سیاحت کا مرکز بن سکتا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری دیتے ہیں کہ ملک بہت مشکل وقت سے نکل رہا ہے، ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کو نظر انداز کیا، ہم نے اتحادی حکومت ہونے کے باوجود بلوچستان کو نمایاں فنڈز دیئے، 700 ارب روپے کا پیکیج دیا جبکہ اب سڑکوں کا پیکیج دے رہے مزید پڑھیں

میانمار: مسلح نسلی گروپوں اور میانمار فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 80 فوجی ہلاک

میانمار کے مشرقی صوبے کایاہ میں مارشل لاء مخالف مسلح نسلی گروپوں اور میانمار فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 80 فوجی ہلاک ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔ یکم فروری کو مارشل لاء کے بعد قائم کی جانے والی کارین اقوام دفاعی فورسز KNDF کے ترجمان نے روزنامہ ‘دی ایراوادے’ کے لئے مزید پڑھیں

یکساں نصاب تعلیم: درسی کتاب سے مسلم لیگ ن کا (2018-2013) دور حکومت ہٹا دیا گیا

حکومت پاکستان کے تیارکردہ نئے یکساں نصاب تعلیم کے تحت شائع ہونے والی پانچویں جماعت کی سوشل اسٹڈیز کی درسی کتاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2013-2018 کے دور حکومت کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے  یعنی کتاب میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی بطور وزیر اعظم دور حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد طور کو ایف آئی اے کا جاری دوسرا نوٹس معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافی اسد طور کو جاری کردہ دوسرا نوٹس معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائبر کرائم قوانین سے متعلق اختیارات کے ‘بے جا استعمال’ سمیت شہری کنول شوذب کو ہراساں کرنے اور صحافی اسد طور کی جانب سے ایف آئی اے نوٹسز مزید پڑھیں

کھل کر بات کرنے کی آڑ میں جو منہ میں آئے بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کھل کر بات کرنے کی آڑ میں جو منہ میں آئے بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان اور این سی او سی کون ہیں؟ الیکشن میں ایک منٹ کی تاخیر قبول نہیں کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ایک منٹ کی تاخیر قبول نہیں کرینگے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے گورنمنٹ آف پاکستان اور این سی او سی کا انتخابات ملتوی کرنے کا خط پڑھتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کون ہیں؟ ان کا آزاد کشمیر کے آئین مزید پڑھیں