اقتصادی تعاون تنظیم کی دوسری پارلیمانی جنرل کانفرنس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان، افغانستان، آذربائیجان، ایران، قازخستان، جمہوریہ کرغز، تاجکستان، ترکمانستان، ترکی اور ازبکستان سے سپیکرز اور ارکان پارلیمانی تقریب میں شرکت کرینگے۔کانفرنس میں علاقائی استحکام کیلئے پارلیمانی شراکت داری کو فروغ دینے کے موضوع پر اظہار خیال کیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر ہتھیار پھینک دئیے
ترکی وزارت داخلہ نے قائل پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد کے گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس تازہ گرفتاری کے بعد سال 2021 میں قائل ہو کر گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے اندر انتشار کا عمل جاری مزید پڑھیں
نائجیریا، بوٹ غرقاب ہونے سے 92 مسافر موت کے منہ میں چلے گئے
نائجیریا میں 26 مئی کو ایک بوٹ کے غرقاب ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 92 تک ہو گئی۔ نائجیریا کے صوبے نائگر کے گورنر عتیقو باگودو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امدادی کاروائیوں کے دوران سمندر سے مزید 16 نعشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 92 ہو مزید پڑھیں
عراق میں کالی پھپھوندی سے ایک مریض کی موت واقع
عراق میں کالی پھپھوندی انفیکشن سے پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ سپوتنک کی خبر کے مطانق عراق کے صوبہ زیکار کے محکمہ صحت کے جنرل منیجر صدام الا طویل نے پریس کو بتایا ہے کہ علاقے میں موت واقع ہونے والے ایک شخص میں کالی پھپھوندی پیدا ہونے کا مشاہدہ ہوا ہے۔ حفظانِ صحت کے مزید پڑھیں
چین: پہلی دفعہ ایک انسان میں H10N3 برڈ فلو کی تشخیص
چین میں پہلی دفعہ ایک انسان میں H10N3 برڈ فلو کی تشخیص ہوئی ہے۔ چین قومی صحت کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ جیانگ سُو میں ایک اکتالیس سالہ شخص میں H10N3 برڈ فلو انفیکشن کی تشخیص کی گئی ہے۔ چین قومی ہیلتھ کمیشن نے کہا ہے کہ مذکورہ مریض کو بخار اور مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے ویری اینٹس کو یونانی حروف تہجی سے منسوب کر دیا گیا
عالمی ادارہ صحت نے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے جواز میں کورونا وائرس کے مختلف ویری اینٹس کو نئے نام دے ہیں۔ ممالک کی درخواست پر اب ان قسام کو پہلی بار تعین ہونے والے مقامات کے بجائے یونانی حروف تہجی سے منسوب کیا جائیگا۔ جس کے مطابق برطانوی جنیاتی تبدیلی کو’ ایلفا‘، جنوبی مزید پڑھیں
اس وقت ترکی تعطیلات کے لئے محفوظ ترین ملک ہے: ہسپانوی ٹوئرازم ایجنٹ ترکی میں
اسپین کی سرفہرست ٹوئرازم ایجنسیوں کے نمائندے اپنے ملک میں ترکی کے سیاحتی مقامات کے رضاکار سفیر کی حیثیت سے ترکی کی سیاحتی صلاحیت کو متعارف کروائیں گے۔ اطلاع کے مطابق ترکی مدعو کئے گئے اسپین ٹوئرازم ایجنسیوں کے نمائندے ملک کے سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ہسپانوی سیاحتی ایجنٹوں نے استنبول، پامک مزید پڑھیں
مارنے پیٹنے اور تہمت لگانے کا فائدہ نہیں، اگر کسی صحافی نے کچھ غلط کہا تو عدالت جائیے: حامد میر
سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر طاقت ور ترین حلقوں پر کھلے عام سخت تنقید کرنے کے باعث جیو ٹی وی کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر حامد میر نے آج پھر ٹویٹر سنبھالہ اور ایک مرتبہ پھر سے صحافی اسد طور کے حق میں بولتے ہوئے پیغام مزید پڑھیں
حامد میر کے پروگرام میں نہ کبھی گیا ہوں اور نہ جاؤں گا: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں گزشتہ کئی سالوں سے حامد میر سے رابطے میں نہیں ہوں، میں ان کے پروگرام میں نہیں گیا اور نہ جاؤں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں
صحافیوں نے میر خلیل کا ساتھ دیا، اب وہ بھی صحافیوں کا ساتھ دینے کی جرات پیدا کریں: حنا جیلانی
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چئیرپرسن حنا جیلانی نے کہا ہے کہ جب جیو کے مالک میر خلیل الرحمن کو گرفتار کیا گیا تو تمام صحافی آزادی صحافت کے نام پر ان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ اب ان کی باری ہے کہ وہ بھی اپنے ادارے کے صحافیوں کا ساتھ دینے کی جرات اور مزید پڑھیں