وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعلیٰ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن ساتھ ہی ان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حامد میر کو آف ایئر کرنے پر جیو کی وضاحت سامنے آگئی
جیو/جنگ گروپ نے میزبان حامد میر کو آف ایئر کرنے کے اقدام پر صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اظہار مذمت کے بعد اپنا مؤقف جاری کردیا۔ ایک روز قبل حامد میر نے بی بی سی اردو کو بتایا گیا تھا کہ انہیں جیو نیوز کی انتظامیہ کی طرف سے مطلع کردیا گیا اور مزید پڑھیں
آزاد کشمیر انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ این سی او سی واپس لے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق مراسلہ واپس لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ، شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ
زی لینڈ کے کینٹر بری علاقے میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے سینکڑں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا۔ بعض مقامات پر 40 سینٹی میٹر تک بلند ہونے والی پانی کی سطح کے باعث ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ فوج کے بھی ہاتھ بٹانے والی مزید پڑھیں
ترکی نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 7 فیصد کی شرح سے ترقی کی
معیشت نے سال کی پہلی سہہ ماہی میں 7 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔ ترک محکمہ شماریات نے سال کی پہلی سہ ماہی کے حوالے سے قومی آمدنی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق اس انڈکس نے گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں سات فیصد کی شرح سے مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 134جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 47405 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 134 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان47ہزار405 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں582 نئےمریضوں کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 933 افراد ہوئی۔ اسی دورانیہ میں10 ہزار763 مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 31.05.2021
*** الدستور: ہزاروں اسرائیلیوں کا دوبارہ وزیر اعظم نیتان یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ *** القدس العربی: کل اسرائیلی فورسز لبنان کی سرحد سے اندر داخل ہو کر علاقے میں تلاشی آپریشن کر کے واپس نکل گئیں۔ *** الریا القطریا: اسرائیل نے، نومولود بچے کا نام "سیف القدس” رکھنے پر، القدس کے مزید پڑھیں
ترکی ۔ آذربائیجان اعلی سطحی عسکری ڈائیلاگ کا اجلاس تین جون کو
ترکی۔ آذربائیجان 13 واں اعلی سطحی عسکری بات چیت اجلاس 3 جون کو باکو میں منعقد ہو گا۔ آذری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین تحفظ، عسکری، فوجی۔ فنی، عسکری طب، عسکری تربیت، عسکری صنعت و دیگر شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں
ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا
عراق کےشمالی علاقے غارہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” دہشت گرد خواہ کسی بھی کونے کھُدرے میں جا چھپیں ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں گے اور مزید پڑھیں
ہم ہر شعبے میں مذاکرات کے لئے تیار ہیں: چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکی ہم یونان کے ساتھ ہر شعبے میں غیر مشروط اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ڈائیلاگ اور مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ چاوش اولو کی یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مصروفیات کے دوران میکسیمو پیلس میں یونان کے وزیر مزید پڑھیں