اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ این سی او سی نے آزادکشمیرکے الیکشن دو ماہ ملتوی کرنے کا کہا، این سی او سی کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ یہ دھاندلی کیلئے ایک ملی بھگت ہے، جو گلگت بلتستان میں ہوا وہی آزادکشمیر میں دہرانے کی کوشش مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صحافیوں پر حملے اور حامد میر پر پابندی، جنگ اور جیو گروپ کا موقف سامنے آگیا
صحافیوں پر حملے اور حامد میر پر پابندی کے بعد جنگ اور جیو گروپ کا موقف سامنے آگیا ہے، جنگ اخبار میں شائع ہونے والے موقف میں کہا گیا ہے کہ ’سول سوسائٹی اورمیڈیا حقوق کی تنظیموں کی جانب سے صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مزید پڑھیں
یہاں باریاں لگی ہوئیں ہیں، ہمارے لیئے جمہوریت ٹھیک نہیں: مولانا طارق جمیل
ملک کی معروف مذہبی شخصیت اور مبلغ مولانا طارق جمیل جو کہ حال ہی میں اپنے کپڑوں کے برانڈ MTJ کے ساتھ کاروبار کی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں، نے کہا ہے کہ اس ملک میں جمہوریت کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ جمہوریت کے قابل نہیں۔ نیو ٹی وی کے مزید پڑھیں
اے پی ڈی ایم بنے یا پی ڈی ایم، مقتدرہ وہی ہے جو تمام سیاسی فیصلے کرتی ہے
2002 سے 2008کے سیاسی حالات اور آج کے حالات میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے اس وقت چیف جسٹس افتخار چوہدری کی عدلیہ بحالی تحریک اور امریکہ کی اقغانستان میں موجودگی کی وجہ سے کئے گئے تعاون کے باعث پرویز مشرف انتہائی غیر مقبول ہورہے تھے، مشرف کی اس بڑھتی غیرمقبولیت کی وجہ امریکہ کو مزید پڑھیں
رواں سال کے آخر تک 7 کروڑ ویکسینیشن کے ہدف تک پہنچنا چاہتے ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ویکسینیشن کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک بڑی آگاہی مہم شروع کر رہے ہیں اور سال کے آخر تک 7 کروڑ ویکسینیشن کے ہدف تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وزیرمنصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی آواز دبانے کے الزام کے بعد انسٹاگرام میں تبدیلیاں کی گئیں
فلسطینی عوام کے حق میں مواد کو روکے جانے کے الزامات کے بعد فیس بک کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اس قت کی گئی جب انسٹاگرام میں کام کرنے والے افراد کے ایک گروپ نے شکایت کی تھی فلسطینیوں کے حق میں مواد غزہ پر اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
پاکستان: سندھ میں مزید 4 بھارتی کورونا وائرس کیسز رپورٹ
سندھ میں صحت کے حکام نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے مزید 4 کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں ایسے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ یہ تمام مریض خلیجی ممالک سے پاکستان لوٹے تھے اور کراچی ایئرپورٹ پر ان کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جو مثبت آئے۔ ان میں سے مزید پڑھیں
ہر اس قوم کے خلاف ہیں جو انسانیت کے خلاف ظلم و استحصال کرے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہودیت اور مسیحیت کا قرآن میں بھی ذکر ہے، ہم یہود یا مسیحیوں کے خلاف نہیں بلکہ اس قوم کے خلاف ہیں جو کشمیریوں اور فلسطینیوں سمیت کہیں بھی انسانیت کے خلاف ظلم و استحصال کرے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی جنرل کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کی جاسوسی کیلئے امریکا نےڈنمارک کی زیر سمندر ڈینش کیبل کا استعمال کیا ہے
کوپن ہیگن: فرانس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے زیر سمندر ڈینش کیبل کا استعمال کر کے یورپی اتحادیوں کی جاسوسی کی تصدیق ہوگئی تو یہ ‘انتہائی سنگین’ ثابت ہوگی۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ کیا ڈنمارک جانتا ہے کہ امریکا کیا کررہا ہے۔ ایک تحقیقاتی رپورٹ مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشتگردوں کے 2 حملے، 5 ایف سی جوان شہید
کراچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 2 حملوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں حملے پیر کی رات ہوئے اور ایک واقعے میں کم از مزید پڑھیں