کابل: امریکی حکومت اپنی مرکزی بگرام ایئر بیس 20 روز میں افغان فورسز کے حوالے کردے گی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات ایک عہدیدار نے بتائی۔ یہ وسیع بیس سویت یونین نے 1980 میں تعمیر کی تھی جو افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال سب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2021: کیا میڈیا پر ایک اور مارشل لا لگانے کی کوشش ہے؟
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جانب سے ایک اور صدارتی آرڈیننس میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2021 لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل،ویب ٹی وی، فلم اور یوٹیوب کو ایک ادارے کے زیر کنٹرول لایا جائے گا۔ پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں سمیت صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مزید پڑھیں
کرونا کے نئے ایس و پیز: شراب کی ہوم ڈیلیوری کی اجازت
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
مجھے معلوم تھا کہ نوکری سے نکال دیا جاؤں گا پھر بھی تقریر کی: حامد میر
ملک کے معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ جانتے ہوئے کہ انکی تقریر سے انکی نوکری چھن جائے گی انہوں نے تقریر کی۔ آن لائن نیوز پورٹل دی کرنٹ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ دو سے تین ہفتوں سے چل رہا تھا۔ مزید پڑھیں
صحافی اسد طور کو زد وکوب کرنے کے واقعے میں جلدملزم تک پہنچ جائیں گے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے صحافی اسد طور کو زد وکوب کرنے کے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ ہم بہت جلد کیس میں حقیقت تک پہنچ جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ نادرا، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف مزید پڑھیں
دہشت گردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی اور ہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم نے گزشتہ شب بلوچستان میں سپاہیوں پر ہونےوالےدہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔ اپنے مزید پڑھیں
امریکی فوجی انخلا سے افغانستان میں دہشتگرد کارروائیاں مزید بڑھ گئیں
افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا طے شدہ شیڈول سے بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے۔ ساتھ ہی افغانستان میں دہشتگرد کارروائیاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ اگرچہ طالبان تازہ کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں اور افغان شہروں اور قصبوں پر کابل انتظامیہ کا کنٹرول ابھی مزید پڑھیں
کیا نتین یاہو کی رخصتی فلسطین کے لیے سکھ کا سانس ہوسکتی ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
اگر نتین یاہو اقتدار سے بے دخل ہو جاتے ہیں جیسا کہ نظر آ رہا ہے تب بھی فرد کی تبدیلی سے شاید مقبوضہ فلسطین کی جانب اسرائیل کی نو آبادیاتی سوچ میں تبدیلی آئے۔ اسرائیل کی اپوزیشن جماعتیں ایک ایسے اتحاد کی طرف جا رہی ہیں جس کا مطلب واضح ہے کہ بالاخر طویل مزید پڑھیں
شفا انٹرنیشنل ہسپتال کو غزہ کی عمارت دکھانے پر پاکستان کا اظہار برہمی
پاکستان نے اسرائیلی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر نفتالی بینت، جو ممکنہ طور پر اسرائیل کے اگلے وزیر اعظم مزید پڑھیں
شفا انٹرنیشنل ہسپتال کو غزہ کی عمارت دکھانے پر پاکستان کا اظہار برہمی
پاکستان نے اسرائیلی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر نفتالی بینت، جو ممکنہ طور پر اسرائیل کے اگلے وزیر اعظم مزید پڑھیں