پاکستان میں سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو بیرون ملک بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش ہو سکتی ہے: لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو بیرون ملک بیٹھ کے پاکستان کے خلاف سازش کی جا سکتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کو نہ ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا کہ اگر کوئی بیرون ملک سے نامناسب مواد مزید پڑھیں

حامد میر اور عاصمہ شیرازی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی نئی درخواستیں

سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کے خلاف غداری کے مزید کیسز درج کروا دئیے گئے مگر اس دفعہ ان کے ساتھ ساتھ صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف بھی مقدمے کی درخواست دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواستیں گوجرانوالہ میں منظور قادر بھنڈارا ایڈووکیٹ کی جانب سے دی گئی جس میں الزام مزید پڑھیں

ملک کا دفاع پاک فوج کی صلاحیتوں اور جنگی مہارت کے باعث ناقابل تسخیر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی مہارت کے باعث ناقابل تسخیر ہے اور پاک فوج نے بے مثال نتائج دیتے ہوئے ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 15 کروڑ سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ساڑھے 10 ہزار سے زائد کورونا مریض مزید پڑھیں

ایرانی لڑاکے طیارے کی ہنگامی انخلا سیٹس کھلنے کی وجہ سے دونوں پائلٹس ہلاک

تہران: ایران میں جنگی طیارے کی ’’ہنگامی انخلا سیٹس‘‘ کھلنے کی وجہ سے دونوں پائلٹس ہینگر روف سے بری طرح ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دزفول فضائی اڈے میں ایف-5 لڑاکے طیارے میں دو پائلٹس کی موجودگی کے دوران اور پرواز بھرنے مزید پڑھیں

ترکی سے تعلقات خراب کرنے پر امریکا قیمتی دوست سے محروم ہوجائے گا، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرے گا تو اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے۔ سرکاری ٹی وی چینل ’ٹی آر ٹی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اردوان امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی مزید پڑھیں

شام: عشرے سے جاری رہنے والی جنگ میں اب تک 5 لاکھ اموات ہوچکی ہیں

شام کی جنگ پر گہری نگاہ رکھنے والے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے کہا ہے کہ شام میں ایک دہائی سے جاری جنگ میں حال ہی میں تقریباً 5 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں وہ ایک لاکھ اموات بھی شامل ہیں جن کی حال ہی میں تصدیق کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کی پریشانی میں اضافہ

اسلام آباد: امریکا کے افغانستان سے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے سیکیورٹی خلا کے حوالے سے پاکستان کی پریشانی بڑھ رہی ہے کیوں کہ متحارب افغان گروہوں کے مابین کامیاب مفاہمت کے پہلے سے ہی کم امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ مدھم ہوتے جارہے ہیں۔  حالانکہ آئندہ چند روز میں بین الافغان مذاکرات مزید پڑھیں

چھوٹو گینگ کا 2 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ

لاہور: 2 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناتے ہوئے بدنامِ زمانہ چھوٹو گینگ نے اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنے سرغنہ سمیت اہم ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جو اس وقت پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ گینگ نے راجن پور کے کچے کے علاقے سے کچھ روز قبل کانسٹیبلز مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کس طرح فلسطینی طلبہ کے مستقبل سے کھیل رہی ہیں؟ شفقنا بین الاقوامی

مقبوضہ مغربی کنارے کے سینکڑوں فلسطینی طلبہ کو غیر متشدد سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے اسرائیل نے جیل میں بند کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے برزیٹ یونیورسٹی کے تین طلبہ کو جیل بھجوانے پر اسرائیل کا مقبوضہ فلسطین میں طلبہ اور کارکنان کے خلاف طاقت اور فوج کا متنازعہ استعمال ایک مرتبہ پھر زیر بحث مزید پڑھیں