پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جب تک اپنے ایکشن پلان اور پوائنٹس پر عمل نہیں کرتی تو ہماری واپسی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکز ولی باغ چارسدہ میں بیگم نسیم ولی خان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خلیجی ملک سے بھارتی وائرس پاکستانی شہری میں منتقل ہوا، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی بھارتی قسم سے متاثر ہونے والے پاکستانی شہری کی تفصیلات جاری کر دیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان پیر (آج) کو قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں ملک میں وبا کی صورتحال اور اس مزید پڑھیں
پاک چین سرحد سخت ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی
گلگت: خنجراب پاس کے راستے کورونا وائرس کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ چینی حکام کی رضا مندی کے بعد دفتر خارجہ نے سرحد کھولنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ ٹوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین سرحد سخت ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ خیال رہے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے سبب آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی کرنے پر پی پی پی نے مخالفت کردی
پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کے سبب آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز کی مخالفت کردی ساتھ ہی حکومت پر وفاداریاں تبدیل کرنے اور ووٹر لسٹوں میں ‘گڑ بڑ’ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا کہ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں
اسلام اور قرآن مخالف عناصر کے پراپوگینڈا کے قلع قمع کیسے ہوگا؟
اسلام اور قرآن کے خلاف پائی جانے والی غلط فہمیوں کا جواب ان کی زریں تعلیمات سے لوگوں کو روشناس کرانا ہے۔ موجودہ دور پرنٹ میڈیا سے زیادہ فعال الیکٹرانک میڈیا ہے لہٰذا ہم سوشل میڈیا کے توسط سے اسلام کی واضح تعلیمات اور قرآن کے روشن فرمودات کو پورے سلیقے اور خوش اسلوبی کے مزید پڑھیں
کولمبیا، احتجاجی مظاہروں کو ختم کرنے کے بر خلاف عوامی جلوس
کولمبیا میں ہزاروں افراد نے ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری اجتماعی مظاہروں کے خاتمے کے لیے جلوس نکالا۔ دارالحکومت بگوٹہ میں یکجا ہونے والے مختلف شعبہ جات کے نمائندوں، دکانوں کے مالکین اور شہریوں نے احتجاجی مظاہروں سے ملکی معیشت تباہ ہونے کا کہتے ہوئے اس عمل کو ختم کیے جانے مزید پڑھیں
ترک کلب انادولو ایفس یورو باسکٹ بال لیگ چمپین
باسکٹ بال ٹرکش ایئر لائنز لیگ کے چہار رکنی فائنل میں ترک کلب انادولو ایفس نے ہسپانوی کلب بارسیلونا کو 86۔81 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے 2020۔2021 کے چمپین کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ جرمن شہر کولن میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں بارسیلونا کو 22۔15 سے برتری حاصل تھی تو مزید پڑھیں
اسد علی طور کے حق میں تقریر: حامد میر کے کیپیٹل ٹاک پر پابندی عائد
سینیئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کے لئے کیپیٹل ٹاک پروگرام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. اطلاعات کے مطابق یہ پابندی جیو نیوز کی جانب سے عائد کی گئی ہے. گذشتہ ہفتے حامد میر نے اسلام آباد میں صحافی اسد علی طور پر ہوئے حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب مزید پڑھیں
میرے اہل خانہ کو دھمکایا جارہا ہے، اس دفعہ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوں: حامد میر
معروف صحافی حامد میرکا پابندی لگائے جانے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ میرے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں دو بار مجھ پر پابندی عائد کی گئی ۔ مجھے دو دفعہ نوکری سے نکالا گیا، مجھ پہ قاتلانہ حملے ہوئے مگر کوئی مجھے آئین مزید پڑھیں
فردوس عاشق نے پریس کانفرنس کے دوران بجلی جانے کو ن لیگ کی سازش قرار دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بجلی جانے کو مسلم لیگ (ن) کی سازش قرار دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان کی فیصل آباد ضلع کونسل ہال میں پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی تو انہوں نے اسے مزید پڑھیں