چین میں شرح آبادی میں کمی کے بعد حکومت نے 3 بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

چینی صدرکی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد حکومت نے صرف دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کے نتائج کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کے مطابق گزشتہ 10 مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مراکز کی نگرانی سخت کی جائے گی: جرمن وزیر صحت

وفاقی جرمن وزیر صحت ژانز اشپاہن کے مطابق کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے مراکز کی سخت تر نگرانی کی ضرورت ہے۔ جرمن ٹیلی وژن پر اپنے ایک بیان میں وزیر صحت نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کرنے والے نجی مراکز کا اضافی کنٹرول اشد ضروری ہے۔ اشپاہن کا کہنا تھا کہ وہ برلن مزید پڑھیں

مشہور زمانہ "ٹارزن" فضائی حادثے میں ہلاک

مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹارزن‘ میں ہیرو کا کردار اداکرنے والی امریکی اداکار ولیم جوزف لورا جہاز حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بتایا گیا ہےکہ 90 کی دہائی میں ریلیز مشہور فلم سیریز ٹارزن میں ہیرو کا کردار اداکرنے والی اداکار ولیم جوزف لورا اور ان کی بیگم سمیت 7 افراد جہاز حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

چین ماہ جون میں تین خلا نوردوں کو خلا میں بھیجے گا

چین ماہ جون میں  تین افراد پر مشتمل ٹائیکونوٹ ٹیم   نئے خلائی اسٹیشن کےقیام کے لیے خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ چینل نیوز  ایشیا کی خبر کے مطابق  چینی انسانی خلائی پروگرام کے ڈپٹی چیئر مین یانگ لیوے کا کہنا ہے کہ  شن کو کیپسول تین ٹائیکونوٹ  کو  ماہ جون میں   خلا مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب14

میں نے الفیوس میں واقع زیوس کا مجسمہ،بابیل کی مشہور دیواریں اور باغ    سمیت مشہور سورج   کا مجسمہ بھی دیکھا۔اس کے علاوہ ہم نے بلند و بالا پائرامڈز اور موسولوس کی یادگار  بھی دیکھی مگر جو بات آرتیمیس کے بادلوں پر بنے گھر کی ہے وہ دیگر تمام عجائبات اور تاریخی شاہکار میں نہیں مزید پڑھیں

اٹلی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر پاکستانی لڑکی کا قتل، اطالوی سوسائٹی میں غم و غصے کی لہر

اٹلی میں شادی سے انکار پر مبینہ طور پر 18سالہ لڑکی ثمن عباس کو قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کو گھر والوں پر شبہ ہے، جب کہ سوسائٹی میں لڑکی کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اٹلی میں پولیس کو 18 سالہ لڑکی کی لاش کی تلاش ہے ، مزید پڑھیں

حامد میر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست:’حامد میر پاک فوج کی جگ ہنسائی کا باعث بنے’

پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر حامد میر جنہیں اس وقت اپنے پروگرام سے جبری علیحدگی کا سامنا ہے ان کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کے لیئے ایک درخواست گوجرانوالہ پولیس کو جمع کروائی گئی ہے۔ یہ درخواست دینے والے سائل خود کو  ایک صحافی کہتے ہیں اور روزنامہ مخلوق میں سب ایڈیٹر مزید پڑھیں

میرا سیٹھی نے اپنے ساتھ ہوا جنسی ہراسانی کا واقعہ بیان کر دیا

معروف اداکارہ، مصنفہ اور سابقہ صحافی میرا سیٹھی کا ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے ساتھ پیش آئے جنسی نوعیت کے ایک تکلیف دہ واقعہ کا ذکر کر رہی ہیں۔ یہ کلپ ان کے یوٹیوب چینل دیسی ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو کا ہے جس میں مزید پڑھیں

حامد میر پروگرام سے بے دخل: اس سے قبل کہ فسطائیت ملک کا وجود خطرے میں ڈال دے اسے روکنا ہوگا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے  قائد میاں نواز شریف نے اسد علی طور پر ہوئے احتجاج میں تقریر کی پاداش میں حامد میر کی پروگرام سے جبری علیحدگی پر لب کشائی کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی ایک پیش رفت قرار دیا ہے۔  انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ حامد میر پر تازہ مزید پڑھیں

گوادر فری زون کا 60 ایکٹر پر محیط پہلا فیز مکمل، عاصم سلیم باجوہ

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پوری طرح آپریشنل ہے اور پورٹ ٹریفک بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔ گوادر میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے میڈیا کو بتایا کہ گوادر فری زون کا 60 ایکٹر پر محیط پہلا فیز مزید پڑھیں