گوادر فری زون کا 60 ایکٹر پر محیط پہلا فیز مکمل ہوچکا ہے، عاصم سلیم باجوہ

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پوری طرح آپریشنل ہے اور پورٹ ٹریفک بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔ گوادر میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے میڈیا کو بتایا کہ گوادر فری زون کا 60 ایکٹر پر محیط پہلا فیز مزید پڑھیں

تیونس: غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

تیونس کے کھُلے سمندر میں ربڑ کی کشتی میں سوار یورپ کے لئے عازمِ سفر 117 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ تیونس وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق صفاکس کے سیدی منصور ساحل سے ربڑ بوٹ کے ساتھ یورپ کے لئے روانہ ہونے مزید پڑھیں

امریکہ: طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست یوٹا کے پاوڈر ماونٹین اسکیٹنگ علاقے کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں طیارے میں سوار2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق  تحصیل ویبر کے شعبہ فائر بریگیڈ نے مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کے قریب پاوڈر ماونٹین اسکیٹنگ علاقے مزید پڑھیں

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کانسرٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ میامی کے علاقے ہیالیہ میں ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ گاڑی سے اترنے والے 3 مسلح افراد نے کانسرٹ کے لئے جمع ہجوم پر فائر کھول دیا۔ فی الوقت موصول معلومات کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت میں شئیر کیا گیا مواد الگورتھم نے بلاک کیا ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فورمو ں  ٹویٹر اور فیس بُک نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطینیوں کے حامی اکاونٹ اور ان کا شئیر کیا ہوا مواد آرٹیفشل انٹیلیجنس  کے الگورتھم  سسٹم کی وجہ سے ڈیلٹ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ٹویٹر اور فیس بک کو، اسرائیلی حملوں کے مقابل فلسطینیوں کی حمایت میں مزید پڑھیں

نھج البلاغہ میں عبادت کے اقسام

امام علی علیہ السلام نہج البلاغہ کے اندر  عبادت کرنے والوں کی تین اقسام بیان فرماتے ھیں۔”اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ رَغْبَۃً فَتِلْکَ عِبَادَۃُ التُّجَّارِ وَ اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ رَہْبَۃً فَتِلْکَ عِبَادَةُ الْعَبِیْدِ، وَ اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ شُکْراً فَتِلْکَ عِبَادَةُ الاٴحْرَارِ“۔[1] ”کچھ لوگ خدا کی عبادت کے انعام کے لالچ میں کرتے ھیں یہ مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون اول بشریٰ بی بی نے شیخ ابو الحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کیا

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ، خاتون اول بشریٰ عمران نے صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے لاہور میں شیخ ابو الحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں ایک ریسرچ سینٹر قائم کیا گیا ہے جہاں اسلام، صوفی ازم، مذہبی افکار، رواداری، سائنس و ٹیکنالوجی کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں سے غداری کرکے بھارت سے تجارت نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی اور اگر ہم اس وقت بھارت سے تعلقات معمول پر لاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے ہم کشمیر کے لوگوں سے بہت بڑی غداری کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ‘آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ’ کے عنوان سے مزید پڑھیں

انگلینڈ: وزیر اعظم بورس جانسن نے خاموشی سے شادی کر لی

انگلینڈ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے ویسٹ منسٹر کتھیڈرل میں منعقدہ خفیہ تقریب میں اپنی منگیتر کیری سائمنڈ کے ساتھ شادی کر لی۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق 56 سالہ وزیر اعظم جانسن نے ویسٹ منسٹر کتھیڈرل میں اہلِ خانہ اور دوست احباب  پر مشتمل 30 افراد کی شرکت سے منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

کینیڈا: بند بورڈنگ اسکول سے اجتماعی قبر برآمد، 215 بچوں کی باقیات نکالی گئیں

اوٹاوا: کینیڈا کے 1978 میں بند ہونے والے ایک بورڈنگ اسکول سے 215 بچوں کی اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے ایک سابق بورڈنگ اسکول سے اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے جس میں سے 215 بچوں کی باقیات نکالی گئی ہیں۔ یہ اسکول 1978 میں بند ہوگیا تھا مزید پڑھیں