پاکستان میں ایک مسافر وین کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری اور ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکی صدر ملک میں یہودی مخالف حملوں میں اضافے پر اندیشے سے دو چار
امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ ملک میں صہونیت مخالف حملوں میں اضافہ باعثِ خدشات ہے اور اس قسم کے حملے ناقابل قبول ہیں۔ بائڈن نے ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے ملک گیر بڑھنے والے یہودیوں پر حملوں پر توجہ مبذول کرائی۔ حالیہ چند ہفتوں سے تیزی آنے والے حملوں کے ’ناقابلِ مزید پڑھیں
امریکی ڈپٹی سیکرٹری خارجہ کے ترک صدارتی ترجمان سے استنبول میں جامع مذاکرات
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمن سے ملاقات کی۔ استنبول میں دولما باہچے پیلس میں صدارتی دفتر میں سر انجام پانے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات زیرِ غور آئے۔ مذاکرات میں 14 جون کو بیلجین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں
شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،4 افراد پکڑے گئے
شام سے ترک ضلع شانلی عرفا اور ماردین میں غیر قانونی طریقےسے داخل ہونے کی کوشش میں چار افراد گرفتار کرلیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ترک حفاظتی قوتوں کو شانلی عرفا کے جیلان پنار اور ماردین کے قزل تیپے قصبوں میں شام سے ناجائزطریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں مصروف افراد کا پتہ لگایا۔ بتایا مزید پڑھیں
صدر ایردوان کے پوتے سمیت 136 حافظان کو اسناد
صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کی آیا صوفیا جامع کبیرہ میں منعقدہ مرمرا انادولو امام خطیب ہائی اسکول کے حافظانِ قران کو اسناد عطا کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں136 حفاظ طلبا کو اسناد عطا کی گئیں۔ اس تقریب میں حفاظ نے قران کریم کی بعض آیات اور سورتیں پڑھ کر مزید پڑھیں
فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل
شام میں فرات ڈھال آپریشن علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے اپنے ٹویٹر پیج پر اطلاع دی ہے کہ دہشت گردوں کے دریائے فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے مزید پڑھیں
ازمیر، یونانی عناصر کی جانب سے بے یارو مددگار چھوڑے گئے پناہ گزین سمندر سے بازیاب
شہر ازمیر کی تحصیل چشمے کے جوار میں یونانی ساحلی عناصر کی جانب سے ترک پانیوں میں دھکیلے جانے والے 24 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا۔ چشمے کے کھلے سمندر میں ربٹر کی ایک بوٹ پر پناہ گزینوں کی موجودگی کا تعین ہونے پر ساحلی حفاظتی کمانڈر شپ کی ایک کشتی مزید پڑھیں
خاتونِ اول بشریٰ بی بی کا پنجاب میں صوفی ازم، سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پنجاب میں صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ریسرچ سینٹر کو عالمی سطح پر جدید تحقیق کے اداروں کے ساتھ منسلک کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم اور ریسرچ سینٹر کا آغاز مزید پڑھیں
شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین گروپ کے پارلیمانی سیکریٹری نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
رنگ روڈ اسکینڈل کے مرکزی کردار زلفی بخاری خصوصی طیارے سے دبئی روانہ
رنگ روڈ اسکینڈل کے مرکزی کردار اور وزیر اعظم کے سابقہ معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستان زلفی بخاری آج صبح 5 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ رواں ماہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے اسکینڈل میں زلفی بخاری اور وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے نام سہر فہرست مزید پڑھیں