وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے تین جگہوں پر آگ لگ گئی جس کی وجہ سے کئی ایکڑ پر محیط جنگلات، پرندے اور جانور متاثر ہوئے مگر وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے تقریباً نوے فیصد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لڑکی کو بلیک میل کرنے کی ویڈیو وائرل، گھر والوں نے قتل کر کے خود کشی قرار دے دیا
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
آزاد کشمیر: لڑکی نے پسند کی شادی کرلی، بااثر خاندان نے لڑکے کی ماں اور بہن کو پھانسی پہ لٹکا دیا
آزاد کشمیر کے علاقے حویلی میں لڑکی نے پسند کی شادی کرلی، بااثر باپ نے لڑکے کی ماں اور بہن کو پھانسی پہ لٹکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے حویلی کے گاؤں گگڈار زیارت موڑ سے ایک گھر میں مبینہ طور پر ماں اور بیٹی کی پھندہ لگی لاشیں ملیں ۔ ورثا مزید پڑھیں
لاہور بار ایسوسی ایشن کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پاکستان گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے پاکستان اور روس نے دستخط کر دیے
پاکستان اور روس نے کراچی سے قصور تک گیس کی ترسیل کے لیے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے بین الحکومت معاہدے (آئی جی اے) پردستخط کر دیے۔ روس میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا کہ ماسکو میں روسی وزیر توانائی نِکولائی شلگینوو اور پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے شمال ۔ مزید پڑھیں
حکومتی فیصلے اسٹیبلشمنٹ نہیں کابینہ اور وزیراعظم کرتے ہیں، وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی زیرقیادت حکومت کی پالیسی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے بہت زیادہ متاثر ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا کیسز 17 کروڑ سے تجاوز کرگئے
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 1 لاکھ 59 ہزار 912 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 35 لاکھ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات پر چین اور امریکا آمنے سامنے آگئے
بیجنگ: صدر جوبائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا حکم دینے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہراتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا تھا مزید پڑھیں
دریائے جہلم میں مسافر بس گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی
مظفر آباد کے جنوب میں مسافر بس سیکڑوں فٹ کھائی میں دریائے جہلم کے کنارے جا گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ افسوسناک واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا جب ایک مسافر بس خستہ حال شاہراہ سے گزر رہی تھی اور اس دوران سیکڑوں فٹ نیچے گر گئی۔ عینی شاہدین مزید پڑھیں
امن کی بنیاد پر ہی لوگوں کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں امن چاہتا ہے کیونکہ امن کی بنیاد پر پی عوام کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے جبکہ پاکستان، عراق دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر خارجہ مزید پڑھیں