صدر رجب طیب ایردوان نے جامع مسجد تقسیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ یہ جامع مسجد اپنے منصوبے کے حوالے سے دنیا کی گنی چنی مساجد میں شامل ہوتی ہے جو کہ استنبول کی علامتوں میں سے ایک ہوگی ۔ واضح رہے کہ چار سال قبل اس مسجد کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی بچوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالرکی رقم عطیہ کرنے کا اعلان
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے حالیہ اسرائیلی جارحیت سے متاثر غزہ کے بچوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ملالہ یوسف زئی کی جانب سے یہ رقم غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں کام کرنے والی این جی اوز کو دی جائے گی جو کہ غزہ میں مزید پڑھیں
حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کرنے سے قبل سپریم کورٹ رولز کو غلط پڑھا، رجسٹرار
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں صدرِ مملکت، وزیر اعظم، وزیرِ قانون و انصاف، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر اور وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر)کی نئی نظرثانی درخواست واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے 5 درخواستیں دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے رولز 1980 کو مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں 10 فٹ کی دوکان کا ماہانہ کرایہ ایک ارب 25 کروڑ
شیخوپورہ میں ایک حیران کن واقعہ ہوا جہاں دس فٹ کی ایک چھوٹی سی دوکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ لگائی گئی ۔ خیال رہے کہ دوکان کی قیمت نہیں بلکہ ایک ماہ کا کرایہ ہے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے صحافی محمدعاصم حفیظ کے مطابق میونسپل کمیٹی کی دوکانیں جوکہ مزید پڑھیں
’نیول چیف نے کہا دھماکے نہ کریں، آرمی چیف نے کہا فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا‘
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے یوم تکبیر کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاب میں 28 مئی، 1998 کو ہونے والے ایٹمی دھماکوں سے متعلق بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نیول چیف نے نواز شریف کو کہا کہ دھماکے نہ کریں جبکہ آرمی چیف نے کہا کہ فیصلہ وزیراعظم کا ہوگا۔ مزید پڑھیں
جی ڈی پی کی شرح نمو 4.8 فیصد ہے اورمزید بڑھنے کی گنجائش موجود ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پلاننگ کمیشن نے آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے اور میرے اندازے کے مطابق اس میں بڑھنے کی گنجائش موجود ہے۔ اسلام آباد چیمبرز آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں
پی ایس ایکس میں مسلسل دوسرے روز بھی ریکارڈ 2ارب 21 کروڑ حصص کی خرید و فرخت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسلسل دوسرے روز بھی ریکارڈ حصص کی خرید و فرخت ہوئی جہاں ایک سیشن میں 2 ارب 21 کروڑ حصص کی لین دین ہوئی۔ پی ایس ایکس میں گزشتہ روز ریکارڈ ایک ارب 56 کروڑ حصص کی خرید و فروخت ہوئی تھی، جو ایک دن میں سب سے مزید پڑھیں
غزہ جنگ میں اقوام متحدہ نے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی
جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔ جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم سے متعلق عالمی تحقیقات کے مزید پڑھیں
بشارالاسد چوتھی مرتبہ شام کےصدر منتخب ہوگئے
شام کےصدر بشارالاسد 95 فیصد ووٹوں کےساتھ دوبارہ منتخب ہوگئے۔ شام کےدارالحکومت دمشق سمیت مختلف شہروں میں عوام کا جشن منایا گیا۔ شامی پارلیمنٹ کے سربراہ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ ووٹنگ ٹرن آوٹ 78 فیصد رہا اورصدر بشار الاسد نے 95 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 35 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کرگئیں
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 96 لاکھ 52 ہزار 379 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 35 لاکھ مزید پڑھیں