قطر غزہ کی تعمیر نو کے لئے 500 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا

قطر، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مسمار شہر غزہ کی تعمیر نو کے لئے 500 ملین ڈالر کی امداد کرے گا۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم خودمختار حکومت کے قیام کے ذریعے مسئلے کے منصفانہ اور پائیدار حل تک اپنے مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر فلسطین جتنا ہی اہم ہے : صدر جنرل اسمبلی

صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے کہا ہے کہ متنازع علاقے کی حیثیت کو بدلنے سے گریز کیا جائے۔ صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی وولکان بوزکر نے اسلام آباد میں ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے سینکڑوں جانیں گئیں اور مشرق وسطیٰ میں امن تک جنرل اسمبلی چین سے نہیں مزید پڑھیں

" غزہ میں 67 بچے ہلاک کر دئیے گئے، جنگ کا بدل یہ ہے"روزنامہ ہیرٹز

اسرائیل کے سرفہرست روزناموں میں سے ہیرٹز نے اپنی  آج کی اشاعت میں اسرائیلی فوج کے زیرِ محاصر شہر غزہ میں 10 مئی سے شروع ہو کر 11 دن تک جاری رہنے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔ ہیرٹز نے اپنی عبرانی اشاعت کے پہلے صفحے کو اسرائیلی مزید پڑھیں

روانڈا میں نسل کشی کی ذمے داری قبول کرتے ہیں: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے روانڈا کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ فرانس 1994 میں روانڈا کی نسل کشی میں اپنی ذمے داری کو تسلیم کرتا ہے اور ساتھ ہی اس تنازع میں اپنے ملک کے کردار کے لیے ذاتی حیثیت میں معافی مانگی۔ خبر کے مطابق ، انہوں نے یہ بیان کیگالی نسل کشی مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے ترکی کا شکریہ

بھارت نے کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے لئے امداد بھیجنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارت وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے ترکی ہلال احمر کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ہم ترکی کی طرف سے باہمی اتحاد و تعاون کے لئے اٹھائے گئے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کو کلین چٹ ملی یا نہیں، شہزاد اکبر، راجہ ریاض اور علی ظفر میں چھڑ گئی

جہانگیر ترین کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کیسز پر بیرسٹر علی ظفر کے جائزے کے حوالے سے تنازع شدت اختیار کر گیا ہے جب پی ٹی آئی کے باغی گروپ نے دعویٰ کیا کہ علی ظفر نے اپنی تحقیقات مکمل کر کے پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین کو کلین چٹ دے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے انعقاد میں پھر مشکلات، میچز کیلئے مقام کی تبدیلی کا امکان

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر خدشات جنم لے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائز مالکان کی ایمرجنسی میٹنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ امارات کے حکام کی مزید پڑھیں

ملتان میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کی دلہن سے اجتماعی زیادتی

ملتان کے علاقے شجاع آباد میں 4 ڈاکوؤں نے، جن میں سے 3 نے پولیس یونیفارم پہن رکھا تھا، مبینہ طور پر شوہر کے سامنے دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاندان نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ محمد لطیف کی بارات گھیلیوال (لودھراں) میں دلہن کے گھر سے سہ پہر مزید پڑھیں

مفتی طارق مسعود کا چیلنج قبول: انجینئر محمد علی مرزا سے مناظرہ ہوگا

مذہبی اور مسلکی عقائد کے حوالے سے متنازعہ بیانات پر انجینئر محمد علی مرزا نے کراچی سے تعلق رکھنے والے مفتی طارق مسعود کے مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔ مذہبی عقائد کے اختلافات اور خاص فرقے کے آباؤ و اجداد کے متنازعہ بیانات پر یوٹیوب کے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا اور کراچی مزید پڑھیں