مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ایک گروپ نے جرمن دارالحکومت میں بین المذاہب مکالمے کی علامت کے طور پر ایک عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ہے جس میں تینوں مذاہب کے افراد عبادت کر سکیں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس منصوبے کے بانی غزہ میں اسرائیل کے حملوں پر برلن میں ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لیبیا سیز فائر اور مجوزہ انتخابات امن کی نئی امید: شفقنا بین الاقوامی
حالیہ مثبت اقدامات کی بدولت، اقوام متحدہ کے لیبیا کے لیے نمائندہ خصوصی نے تصادم زدہ ملک میں امن اور خطے میں استحکام اور کی نئی امید دلائی ہے۔ جان کیوبس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ لیبیا جلد امن کا سورج دیکھے گا۔ جان کیوبز مزید پڑھیں
بھارتی وزیرخارجہ کے سرحد پر دراندازی کے الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے، دفتر خارجہ
دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرحد پر دراندازی کے ہر طرح کے الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں یہ بھارت کا ہی ظالمانہ رویہ ہے جس سے خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ زاہد حفیظ چوہدری نے یہ ردعمل بھارت کے خارجہ مزید پڑھیں
پاکستان کا مستقبل صنعت میں ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفین حیران ہیں کہ ملک کا شرح نمو تقریباً 4 فیصد کیسے ہوگیا اور ہم پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ نوشہرہ میں رشکئی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘پاکستان کا مستقبل مزید پڑھیں
آذربائیجان نے 6 آرمینی فوجی اسیر بنا لیے
آذری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے قل بجر کے علاقے میں سرحد عبور کرتےہوئے بارودی سرنگیں بچھانے والے چھ آرمینی فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ آذری وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا جب انہیں اطلاع ملی کہ آرمینی فوجیوں کا ایک مزید پڑھیں
ترکی نے 21 غیر ملکی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا
ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب یونان کی طرف سے دھکیلے گئے 21 تارکین وطن کوترک ساحل پر بحفاظت پہنچایا گیا ۔ ترک ساحلی محافظوں نے قصبے کے قریب کھلے سمندر میں غیر ملکی تارکین کی اطلاع موصول کی جو کہ ربڑ کی کشتی پر سوار تھے۔ اس طلاع پر انہوں نے بر مزید پڑھیں
ملک بھر میں پرچم سرنگوں رہیں گے: بائڈن
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان جوس میں 8 افراد کی ہلاکت اور کثیر تعداد میں افراد کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے مسلح حملے کے بعد ملک بھر میں پرچم کو سرنگوں رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ بائڈن نے واقعے سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا مزید پڑھیں
کورونا کہاں سے اور کیسے پھیلا؟امریکی صدر نے رپورٹ طلب کرلی
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی خفیہ ایجنسیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس بارے میں انہیں تین ماہ کے اندر رپورٹ پیش کریں کہ آیا کورونا وائرس کا آغاز چین میں کسی جانور سے ہوا یا ایسا وہاں کسی لیبارٹری میں حادثے کے سبب ہواہے۔ بائیڈن کے مطابق، خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ منظر عام پر مزید پڑھیں
شمالی عراق:ترک کمانڈوز کی کاروائی،11 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشنز کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 11 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشنز کے حامل علاقے میں 11 دہشتگرد کمانڈوز کی کاروائی میں مارے گئے۔
مالی کی فوج صدر اور وزیراعظم کو رہا کرے:سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی کی فوج کی طرف سے عبوری صدر اور وزیر اعظم کی گرفتاری کی متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ان رہنماؤں کی فوری رہائی اور ملک میں سویلین حکومت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مالی کے مزید پڑھیں