فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس چھپانے کا فیچر متعارف

جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔ مگر رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہے۔ یعنی وہ اپنی پوسٹس کے لائیکس کی تعداد کو لوگوں مزید پڑھیں

قاہرہ میں پاک مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کا آغاز

پاکستان اور مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کی افتتاحی تقریب مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر محیط مشق کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کافروغ ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق میں شامل ٹروپس آپریشنل مزید پڑھیں

حیات طیبہ اور اسلام

حیات طیبہ اور اسلام آپ جس وقت عبادت خدا انجام دیتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، کسی غریب کی مدد کرتے ہیں یا کوئی دوسرا نیک عمل انجام دیتے ہیں تو آپ کو اندرونی لذت حاصل ہوتی ہے۔ یقینا آپ نے اس روحانی لذت کا احساس کیا ہو گا۔ یہ احساس کسی مادی فعل مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی کے صدر سے اسلام آباد میں اہم ملاقات

پاکستان   کے سرکاری دورے پر موجود اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے صدر وولکان بوزکر نے  وزیر اعظم عمراؤن خان سے ملاقات میں  مسئلہ فلسطین و کشمیر سمیت علاقائی و عالمی  معاملات پر  غور کیا۔ بوزکر  کو اسلام آباد میں وزیر اعظم  ہاؤس میں عمران خان نے شرفِ ملاقات بخشا۔ اس دوران   کورونا مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 183جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46970 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 183 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار970 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار465 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں673 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس سے یومیہ متاثرین کی تعداد 8ہزار 426 افراد  ہوئی۔ اسی دورانیہ میں13 ہزار102 مریض کورونا مزید پڑھیں

آذری۔آرمینی سرحد پر کشیدگی، 1آذری فوجی زخمی

 آذری وزارت دفاع  کےمطابق، آرمینی فوج نے ناہچیوان میں آذری چوکیوں پر فائرنگ کر دی جس سے ایک آذری فوجی زخمی ہو گیا ۔ وزارت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آذری فوجی  شانے پر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے جسے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔  آذربائیجان نے سرحدی کشیدگی کا ذمے مزید پڑھیں

صنعتیں لگانے سے ملک ترقی کرتا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے رشکئی ترجیحی خصوصی اکنامک زون کے کمرشل لانچ کی تقریب سے خطاب کیا۔ جس دوران انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کے لیے خوش آئند دن ہے، صنعتیں لگانے سے  سے ملکی دولت میں اضافہ ہوتا ہے، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والا ملک چین ہے، جس سے ہمیں بہت مزید پڑھیں

صحافیوں پر تشدد کا سلسلہ نہ رکا تو ’نا معلوم‘ افراد کا نام لینا شروع کر دیں گے: عاصمہ شیرازی

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ صحافیوں پر تشدد کا سلسلہ نہ رکا تو صحافی ’نا معلوم نا معلوم ‘کا نام لینا شروع کر دیں گے۔ اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری احتجاج میں بات کرتے مزید پڑھیں

ثابت کروں گا آپ امریکہ، اسرائیل، بھارت کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ نگارحامد میر نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر صحافیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے بعد نیا دور میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج کر دیا ہے۔ نیا دور کے صحافی عبداللہ مہمند نے حامد میر مزید پڑھیں

کرونا اخراجات سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کو موخر نہیں کیا گیا: وزارت خرانہ

وزارت خزانہ کی جانب سے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی اشاعت میں تاخیر سے متعلق بیان میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹر جنرل کو کرونا اخراجات کی خصوصی رپورٹ کی اشاعت میں تاخیر کے احکامات جاری نہیں کئے گئے۔ کیونکہ اس طرح کی رپورٹس کا آڈٹ کرنا آڈیٹر جنرل کے آفس کا مقدم کام ہے۔ مزید پڑھیں