پاکستانی عوام کے ایٹمی دھماکوں کا خواب سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان نے ‘یوم تکبیر’ کے حوالے سے جاری بیان میں پاکستانی عوام کے ایٹمی دھماکوں کا خواب سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ’23 سال قبل آج کے دن پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراقی ہم منصب کی دعوت پر تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراق کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر صالح التمیمی، پاکستان میں عراقی سفیر حامد لفطہ، عراق میں پاکستان کے نامزد سفیر احمد امجد علی اور عراقی مزید پڑھیں

اے مسجد و محراب اقصی اے گنبد فردوس صحرا،سلمان عابدی

فکر و خیال:سلمان عابدی اے مسجد و محراب اقصی اے گنبد فردوس صحرا تو آخری روح ایماں تھی امت کے بدن سے جو نکلی پھر مصر و حجاز و کابل تک محکوم ہوئی امت ساری اک گرد جمی ہے گنبد پر اور بند پڑی ہے ہر کھڑکی نبیوں کے مبارک قدموں نے ترے صحن کو مزید پڑھیں

نائب ترک صدر کا آذربائیجان کی 103 سالگرہ پر تہنیتی پیغام

نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کے قیام کی  103 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ نائب صدر فواد اوکتائے نے  آذربائیجان کے اعلان ِ جمہوریہ کی سالگرہ پر  ایک خصوصی ٹویٹ کی۔ ’آذربائیجان 103 سال کا‘ عنوان کے ساتھ کی گئی اس شیئرنگ میں ترک نائب صدر نے کہا ہے کہ 28 مئی 1918 مزید پڑھیں

چینی سائنو فارم ویکسین 73 فیصد موثر ہے:ایک تحقیق

عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چینی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین 73 فیصد مفید اور مؤثر قرار دے دی گئی ہے۔ سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کے دو ڈوز کی کورونا ویکسین کے خلاف افادیت کی شرح 73 فیصد ہے۔ دی نیشنل نیوز نے جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع مزید پڑھیں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 23 سال بیت چکے ہیں، ملک میں یومِ تکبیر کا اہتمام

پاکستان کو ایٹمی قوت طاقت بنے 23 سال عرصہ بیت چکا ہے۔ جس کی یاد میں آٓج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار نے یوم تکبیرپرکہا کہ 23 سال قبل آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع مزید پڑھیں

جامع مسجد تقسیم عبادت کے لیے کھول دی گئی

استنبول میں  4 سال قبل سنگ بنیاد ڈالی گئی جامع مسجد تقسیم  کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان کے بھی شریک ہونے والی نمازِ جمعہ کے ساتھ ہوا  ہے۔ 17 فروری 2017 کو سنگِ بنیاد ڈالی گئی   یہ مسجد تقسیم چوک کی علامتوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ مسجد کے داخلی دروازے ، فرش مزید پڑھیں

تجزیہ 74

ترکی کی شمالی عراق میں پی کے کے دہشت گرد تنظیم کے ڈھیرے جمانے والے علاقوں میں شروع کردہ پنجہ شمشیک  اور یلدرم فوجی کاروائیاں جاری ہیں تو  ابتک 150 کے قریب تنظیم  کے عناصر کو بے  بس کیا گیا ہے۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ترک مسلح افواج کی متعلقہ کاروائیوں کے وسعت مزید پڑھیں

جرمنی نے بھی نمیبیا میں نسل کشی کا اعتراف کر لیا

جرمنی نے بیسویں صدی کے اوائل میں اپنی نو آبادیاتی افواج کے ذریعہ ہیریرو اور ناما کے 70 ہزار سے زائد عوام کی نسل کشی کے جرائم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔  واضح رہے کہ ہیریرو اور ناما کو اب  افریقی ملک نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر مزید پڑھیں

اپریل 2021 میں ترکی نے 19 ارب ڈالر کے قریب کی برآمدات سر انجام دیں

ترکی کی برآمدات    ماہ اپریل میں گزشتہ ماہ کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 109.2 فیصد اضافے کے ساتھ 18 ارب 786 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔ ترکی محکمہ شماریات  اور وزارت ِ تجارت کے باہمی تعاون سے  تشکیل دیے گئے   اپریل 2021 عارضی خارجہ تجارت اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں