‘صحافیوں پر حملے نہ رکے تو اہم ادارے کی بلڈنگ کے سامنے احتجاج ہوگا’

اگر صحافیوں کے قاتل نہیں پکڑے جاتے تو ایک سڑک پر چلتا ریڑھی بان بھی آپ کو بتادیگا کہ اتنا طاقتور کون ہے جس کے سامنے ہر کوئی بے بس ہے۔ ملک میں صحافیوں اور میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک نے گزشتہ مہینے  پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں ملک کے 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات بد ترین ہو گئے: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے تحقیقاتی سروے کے مطابق ملک بھرمیں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات بد ترین ہو گئے، معاشی حالات کو بد تر قرار دینے والوں کی تعداد سندھ میں سب سے زیادہ ہے جبکہ صرف 2 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات میں بہتری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت میں مزید پڑھیں

چودھری نثار نواز شریف کے دوست ہیں، میرے بہت خلاف تھے: شہباز شریف

مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودھری نثار ان کے نہیں بلکہ نواز شریف کے دوست تھے۔ خواجہ آصف بھی نواز شریف ہی کے دوست تھے، میں نے ہمیشہ نواز شریف کی legacy ہی وراثت میں لی ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ‘آج کامران خان کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے مستقل حل کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مستقل بنیادوں پر حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن بعید از قیاس ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ریلوے مرکز میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ریلوے مرکز میں ملازم کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ سان فرانسسکو کے جنوب میں واقع شہر سان ہوزے کے پبلک ٹرانزٹ مینٹیننس یارڈ میں پیش آیا۔ مذکورہ واقعے میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا جبکہ دیگر کئی افراد زخمی بھی مزید پڑھیں

مشیل بیچلیٹ کا اسرائیل اور فلسطینوں کے مابین تشدد’ میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

فرانس روانڈا کی نسل کشی میں اپنی غلطی قبول کرتا ہے، ایمانوئیل میکرون

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے روانڈا کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ فرانس 1994 میں روانڈا کی نسل کشی میں اپنی ‘ذمے داری’ کو تسلیم کرتا ہے اور ساتھ ہی اس تنازع میں اپنے ملک کے کردار کے لیے ذاتی حیثیت میں معافی مانگی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا معاشی سکورکارڈ: شفقنا خصوصی

پاکستان تحریک انصاف نے تین برس بعد یہ دعوٰی کیا ہے کہ معاشی اعدادو شمار میں بہت زیادہ بہتری آ رہی ہے اور حالیہ مالی سال میں پاکستانی کی اکانومی کا گروتھ ریٹ 94۔3 فیصد رہے گا۔ حکومت کے اس دعوے کو تجزیہ نگاروں اور مخالف سیاسی جماعتوں نے حیرت سے دیکھا کیونکہ دنیا کے مزید پڑھیں

او استنبول تم چمک رہے ہو: ناسا

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلاء سے اتاری گئی  استنبول  کی تصویر کو انسٹاگرام سے ” او استنبول تم چمک رہے ہو” کے نوٹ سے شئیر کیا اور کہا ہے کہ ” استنبول ، باسفورس اور خلیج  کے دو حصوں میں تقسیم کئے ہوئے شہر کو دیکھیں” تصویر کے ساتھ دی گئی تفصیل کے مزید پڑھیں

اسرائیلی و فلسطینی قیادت قاہرہ میں مذاکرات کریں: مصر کی پیشکش

مصر نے اسرائیل اور حماس کی قیادت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں حالات معمول پرلانے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات کریں۔ اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے KAN  کے مطابق، مصر نے  اس حوالے سے اسرائیل اور حماس کی قیادت کو قاہرہ میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ مزید پڑھیں